ETV Bharat / state

سہارنپو: قتل کےملزمین گرفتار

ایس پی دیہات اتل شرما نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ 16فروری کو اجے ولد ست پال ساکن ٹکرول، تھانہ نانوتہ نے اپنے بھائی اکشے کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف نانوتہ تھانہ میں درج کرایا گیاتھا۔

سہارنپو: قتل کےملزمین گرفتار
سہارنپو: قتل کےملزمین گرفتار
author img

By

Published : Feb 18, 2021, 7:05 AM IST

سہارنپور پولیس نے ٹکرول گرام میں پیش آئے قتل واقعے کا خلاصہ کیا۔

ایس پی دیہات اتل شرما نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ 16فروری کو اجے ولد ست پال ساکن ٹکرول، تھانہ نانوتہ نے اپنے بھائی اکشے کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف نانوتہ تھانہ میں درج کرایا گیاتھا۔

سہارنپو: قتل کےملزمین گرفتار

بدھ کو نانوتہ پولیس نے اس سلسلےمیں کارروائی کرتے ہوئے سونو ولد جگ بیر سنگھ ساکن ٹکرول تھانہ نانوتہ، اندر ویر ولد سریندر ساکن ٹکرول تھانہ نانوتہ کو گاؤں ٹکرول سے گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق رادھے شیام ساکن جھال تھانہ کوتوالی شاملی کی لڑکی کو اکشے کمار کی بہن کا دیور بھگاکر لے گیا تھا، اسی وقت سے آپسی رنجش چلی آرہی ہے۔ اسی بنیاد پر اکشے کمار کا قتل کیا گیا۔

ایس پی نے بتایا کہ دونوں قاتلوں کو مخبر کی اطلاع پر بدھ کی صبح 9بجے گرفتار کیا گیا اور قتل میں استعمال ہونے والے اوزار کو بھی برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس نے ملزمین کو عدالت میں پیش کرکے جیل بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.