ETV Bharat / state

سہارنپور :آتشزدگی سے لاکھوں کا نقصان - saharanpur fire news

سہارنپور کے دیوبند علاقہ کے محلہ کوٹی روڈ پرآج اس وقت افراتفری مچ گئی جب ایک اسکریپ کے گودام میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے چہار جانب سے آگ کے شعلے نظر آنے لگے۔

آتشزدکی سے لاکھوں کا نقصان
آتشزدکی سے لاکھوں کا نقصان
author img

By

Published : May 28, 2020, 4:31 PM IST

آتشزدگی اطلاع ملنے کے موقع پر پہنچی فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ بجھانے کی کوشش کی لیکن ایک ہی گاڑی کے چند عملے سبب آگ پر قابو نہی پایا جاسکا۔

آتشزدکی سے لاکھوں کا نقصان

اسکے بعد نگر پالیکا سے فورا دو پانی کے ٹینکر منگواۓ گۓ -جن سے لوگوں نے بالٹیوں میں پانی بھر آگ بجھانے کی کوششیں کیں ۔مگر کامیابی نہیں ملی ۔

اس کے بعد سہارنپور سے فائر بریگیڈ کی گاڑی بلائ گئی -3 گاڑیوں کے عملوں نے بڑی مشکل سے کئی گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا جا سکا-

گودام کے مالک نے بتایا کہ گودام کے اوپر سے اسکے پڑوسی کے یہاں بجلی کی لائن جارہی ہے۔ جس سے شارٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے اسکریپ میں آگ لگی ۔ اس سے تقریبا 3 لاکھ روپیہ نقصان ہوا ہے،

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.