ETV Bharat / state

development work: 'ضلع پنچایت میں نہیں ہوا ایک بھی ترقیاتی کام' - development work

سہارنپور آزاد سماج پارٹی کے ضلع صدر گوتم پردھان نے ضلع پنچایت چیئرمین پر بورڈ کی تشکیل کے چار ماہ بعد بھی ترقیاتی کام (development work) شروع نہ کرنے کا الزام لگایا۔

development work: 'ضلع پنچایت میں نہیں ہوا ایک بھی ترقیاتی کام'

author img

By

Published : Nov 22, 2021, 4:24 PM IST

ریاست اتر پردیش کے سہارنپور میں آزاد سماج پارٹی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ضلع پنچایت میں ایک بھی ترقیاتی کام (development work) نہیں ہوا ہے۔

development work: 'ضلع پنچایت میں نہیں ہوا ایک بھی ترقیاتی کام'

سہارنپور آزاد سماج پارٹی کے ضلع صدر گوتم پردھان نے ضلع پنچایت چیئرمین پر بورڈ کی تشکیل کے چار ماہ بعد بھی ترقیاتی کام شروع نہ کرنے کا الزام لگایا۔

انہوں نے کہا کہ اب تک ضلع پنچایت کے ذریعہ کئے گئے کاموں کو پچھلے بورڈ نے منظوری دی تھی۔ موجودہ بورڈ کی جانب سے کوئی نیا ترقیاتی کام نہیں کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈی سی بڈگام نے ترقیاتی کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

گوتم پردھان نے انتباہ دیا کہ اگر بی جے پی حکومت نے ضلع پنچایت چیئرمین کو تبدیل نہیں کیا تو پارٹی احتجاج کرے گی اور ضلع پنچایت میں دھرنے کے ساتھ ساتھ ضلع مجسٹریٹ کے پاس بھی شکایت درج کروائی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.