ETV Bharat / state

سہارنپور: باپ کے استحصال سے دلبرداشتہ بیٹے کی خودکشی

author img

By

Published : Sep 24, 2019, 12:39 AM IST

Updated : Oct 1, 2019, 7:00 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپورکے تھانہ بڑگاؤں علاقے میں ایک کسان کا بجلی کے بقایہ 28 ہزار روپے نہ جمع کرنے پر   محکمہ بجلی اور پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر اس کا استحصال اور بے عزت کیے جانے پر کسان کے بیٹے گلاب سنگھ نے زہر کھا کر خودکشی کرلی۔

سہارنپور: باپ کے استحصال سے دلبرداشتہ بیٹے کی خودکشی

بجلی کا 28 ہزا رروپیہ بقایہ تھا اور اس کی ادائیگی کے سلسلہ میں بجلی محکمے کی ٹیم اور پولیس اہلکار آج گاوں پہنچے اور بقایہ کی ادائیگی کادباؤ بنانے لگے، جس پر کسان نے دو دن کا وقت طلب کیا۔

لیکن پولیس اور بجلی محکمہ کی ٹیم نے کسان کی ایک نہ سنی بلکہ متوفی کے والد مدن کے ساتھ بدتمیزی کرنے لگے۔

والد کی بے عزتی ہوتی دیکھ کر بیٹے گلاب سنگھ نے زہریلی اشیا کھاکر خود کشی کرلی۔

سہارنپور: باپ کے استحصال سے دلبرداشتہ بیٹے کی خودکشی

جس کے بعد مشتعل گاؤں نے لاش کو سڑک پر رکھ کر محکمہ بجلی اور پولیس کے خلاف جم کر نعرہ بازی کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور سڑک جام کردیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ جب تک بجلی محکمہ کے ملزم اہلکاروں و افسران اور پولیس والوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی اس وقت تک لاش کی آخری رسومات ادا نہیں کی جائے گی۔

کسانوں کے غصے دیکھ کر ضلع کے تمام اعلیٰ افسران بڑی تعداد میں پولیس فورس کے ساتھ موقع پر پہنچے اور کسانوں کو سمجھانے کی کوشش کرنے لگے۔

اس دوران کسانوں نے ایس ڈی ایم رامپور منیہاران کو بھی یرغمال بناتے ہوئے اپنے ساتھ بٹھا لیا۔ کسانوں کا کہنا تھا کہ جب تک ملزموں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی اس وقت تک جام نہیں کھولا جائے گا۔ اور نہ ہی لاش کی آخری رسومات اد کی جائے گی۔

لوگوں کا کہنا تھا کہ بجلی محکمہ کے کارکنان، ٹھیکیدار اور پولیس اہلکاروں نے بقایہ کی ادائیگی کے لئے نہ صرف کسانوں پر دباؤ بنایا ہے، بلکہ اس کے ساتھ دھکا مکی اور بدسلوکی کرتے ہوئے ان کی خوب بے عزتی کی۔ جس کے بعد کسان کے بیٹے گلاب نے زہر کھا کر خود کشی کرلی ۔

وہیں موقع پر پہنچے اعلیٰ افسران کی گھنٹوں کوششوں کے بعد پانچ لاکھ روپیے کا معاوضہ دینے کی تحریری یقینی دہانی کے بعد گاؤں والوں نے جام کھولا۔ جس کے بعد پولیس نے لاش کو اپنے قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا۔

ایس پی سٹی ونیت بھٹناگر نے بتایا کہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیاگیا ہے اور معاملے کی جانچ چل رہی ہے ،جانچ کے بعد آگے کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Intro:اینکر 

سہارنپور

سہارنپو رکے تھانہ بڑگاوں کے علاقے گاوں شملانہ کے ایک کسان کا محکمہ بجلی اور پولیس کی ٹیم نے بجلی کے بقایہ محض 28 ہزار روپیہ جمع نہ کرنے پراس قدر استحصال اور بے عزت کیا کہ کسان مدن کے اکلوتے بیٹے گلاب سنگھ عرف جونی نے زہریلی اشیا کھاکر خودکشی کرلی۔مدن سنگھ پر محکمہ

Body:بجلی کے 28 ہزا رروپیہ بقایہ تھے اسی بقایہ کی ادائیگی کے سلسلہ میں بجلی محکمہ کی ٹیم اور پولیس اہلکار آج گاوں پہنچے اور بقایہ کی ادائیگی کادباو بنانے لگے،جس پر کسان نے دو دن کا وقت طلب کیا لیکن پولیس اور بجلی محکمہ کی ٹیم نے کسان کی ایک نہ سنی بلکہ متوفی کے والد مدن کے ساتھ بدتمیزی کرنے لگے،والد کی بے عزتی ہوتی دیکھ کر بیٹے جونی نے زہریلی اشیا کھاکر خود کشی کرلی۔ جس کے بعد مشتعل گاوں نے لاش کو سڑک پر رکھ کر محکمہ بجلی اور پولیس کے خلاف جم کر نعرہ بازی کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور روڈ جام کردیا، مظاہرین کاکہنا تھا کہ جب تک بجلی محکمہ کے ملزم اہلکاروں و افسران اور پولیس والوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی اس وقت تک لاش کی آخری رسومات ادا نہیںکی جائیگی۔ واقعہ کی اطلاع اور کسانوں کے غصہ کو دیکھ کر ضلع کے تمام اعلیٰ افسران بڑی تعداد میں پولیس فورس کے ساتھ موقع پر پہنچے اور کسانوں کو سمجھانے کی کوشش کرنے لگے، اسی دوران کسانوں نے ایس ڈی ایم رامپور منیہاران کو بھی یرغمال بناتے ہوئے اپنے ساتھ بٹھا لیا، کسانوں کاکہناتھاکہ جب تک ملزموںکے خلاف کارروائی نہیںہوگی اس وقت تک جام نہیں کھولا جائے گا اور نہ ہی لاش کی آخری رسومات اد کی جائینگی۔ لوگوں کا کہنا تھاکہ بجلی محکمہ کے کارکنان، ٹھیکیدار اور پولیس اہلکاروں نے بقایہ کی ادائیگی کے لئے نہ صرف کسانوں پر دباوبنایا بلکہ اس کے ساتھ دھکا مکی کرتے ہوئے ان کی خوب بے عزتی کی ،جس کے بعد کسان کے بیٹے جونی نے زہر یلی اشیاءکھاکر اپنی زندگی ختم کرلی ۔ وہیں موقع پر پہنچے اعلیٰ افسرا ن کی گھنٹوں کوششوںکے بعد پانچ لاکھ روپیہ کا معاوضہ دینے کی تحریری یقینی دہانی کے بعد گاوں والوں نے جام کھولا ،جس کے بعد پولیس نے لاش کو اپنے قبضہ میں لیتے ہوئے پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔ ایس پی سٹی ونیت بھٹناگر نے بتایاکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیاگیاہے،معاملہ کی جانچ چل رہی ہے ،جانچ کے بعد آگے کی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

Conclusion:بائٹ1: منجیت

بائٹ2: کہر سنگھ(متوفی کا چچا)

بائٹ3: ونیت کمار بھٹناگر (ایس پی سٹی)
Last Updated : Oct 1, 2019, 7:00 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.