ETV Bharat / state

احتجاج میں خواتین کے لیے پردے کا اہتمام - ریاست اترپردیش کے مرادآباد

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں گزشتہ 13 دنوں سے سی اے اے کے خلاف چل رہے احتجاج میں خواتین کی حفاظت کے لیے الگ جگہ بنائی گئی ہے۔

anti caa protest
anti caa protest
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 8:34 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:50 PM IST

ریاست اترپردیش کے مرادآباد عید گاہ میدان میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مرد و خواتین لگاتار احتجاج کر رہے ہیں۔

اس احتجاج کے 13 دن مکمل ہو چکے ہیں، وہیں احتجاج انتظامیہ کمیٹی کی طرف سے خواتین کے لیے الگ سے جگہ بنائی گئی ہے اور چاروں طرف پردے لگائے گئے ہیں، جس سے خواتین کی احتجاج کے دوران حفاظت ہو سکے۔

احتجاج میں خواتین کے لیے پردے کا احتمام

یہ بھی پڑھیے
دہلی: جامعہ طلباء پر پولیس کا عتاب، متعدد زخمی
شاہین باغ: نوزائیدہ بچی کی موت پر سپریم کورٹ برہم

ایک طرف جہاں خواتین شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں وہیں مرد حضرات بھی س احتجاج میں شامل ہیں، دہلی کے شاہین باغ علاقے میں خواتین و مردوں کے احتجاج کے بعد اسی طرز پر لوگ ملک بھر میں احتجاج کر رہے ہیں۔

مرکزی حکومت کی جانب سے شہریت ترمیمی قانوں نافذ کرنے کے بعد سے ہی لوگوں نے احتجاج شروع کر دیا اور اس قانوں کو واپس لینے کی مانگ کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے
دہلی اسمبلی انتخابات: ووٹوں کی گنتی کچھ دیر میں شروع ہو چکی ہے
دہلی اسمبلی انتخابات: نتائج کے بعد کا منظر کیسا ہوگا؟

Intro:پردے کے اہتمام پر ہمارے نمائندے شاہنواز اختر کی خاص رپوٹ

Body:ریاست اترپردیش کے مرادآباد عید گاہ میدان میں ترمیمی قانون کے خلاف مردوں اور خواتین و کا لگاتار احتجاز چلتے ہوئے پورے13 دن ہو چکے ہیں آج کی ہماری یہ خبر احتجاز انتظامیہ کمیٹی سے ہے انتظامیہ کمیٹی نے خواتینوں کے احتجاز کہ چاروں طرف پردے کا اہتمام کر رکھا ہے خواتین و کے احتجاج کے چاروں طرف پردے لگائے گئے ہیں جس سیکی کی کسی بھی مرد کا سامنا خواتین سے نہ ہو اور کسی بھی نمازی پرہیزگار خواتین و کا سامنا مردوں سے نہ ہو

جہاں ایک طرف صرف خواتین و کا ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے تو وہیں اسی عید گاہ میدان میں مردوں کا بھی احتجاج جاری ہے

پردے کے اہتمام پر ہمارے نمائندے شاہنواز اختر کی خاص رپوٹ

Conclusion:پردے کے اہتمام پر ہمارے نمائندے شاہنواز اختر کی خاص رپوٹ
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.