محمد علی جوہر یونیورسٹی سے متعدد ایکڑ زمین واپس لینے کے فیصلے کے خلاف جونپور سدبھاؤنا منچ کی جانب سے آج گورنر کے نام ضلع مجسٹریٹ کو ایک میمورنڈم پیش کیا گیا۔
میمورنڈم کے ذریعہ گورنر سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت محمد علی جوہر یونیورسٹی کے خلاف لئے گئے اپنے فیصلے کو واپس لے تاکہ یہ ادارہ ترقی کر سکے اور سماج کی تعلیم و تربیت کا ذریعہ بنے۔
جونپور: محمد علی جوہر یونیورسٹی کی زمین واپس کرنے کا مطالبہ - urdu news
جونپور سدبھاونا منچ کی جانب سے آج گورنر کے نام پیش کیے گئے ایک میمورنڈم میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ حکومت محمد علی جوہر یونیورسٹی کے خلاف لئے گئے اپنے فیصلے کو واپس لے۔
جونپور: سدبھاونا منچ نے گورنر کو میمورنڈم پیش کیا