ETV Bharat / state

بریلی : کانگریس امیدوار نے پرچۂ نامزدگی داخل کیا - بریلی

اتر پردیش کے پارلیمانی حلقہ بریلی سے کانگریس کے امیدواروسابق رُکن پارلیمان پروین سنگھ ایرن نے پرچۂ نامزدگی داخل کیا۔ اس دوران انہوں نے اپنی اہلیہ و سابق میئر سُپریا ایرن کے نام سے بھی ایک پرچۂ نامزدگی داخل کیا ہے۔

پارلیمانی حلقہ بریلی سے کانگریس کے امیدوار
author img

By

Published : Apr 3, 2019, 8:38 PM IST

پرچۂ نامزدگی داخل کرنے کے بعد انھوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بی جے پی کے علاوہ علاقائی پارٹیوں کے اتحاد پر بھی طنز کیا اور کہا کہ اب مُلک میں صرف دو پارٹیاں ہی انتخاب میں آمنے سامنے ہونگی۔

پارلیمانی حلقہ بریلی سے کانگریس کے امیدوار

غور طلب ہے کہ پروین سنگھ ایرن نے سنہ 1989 سے سنہ 2009 تک مسلسل 20 سال تک بریلی پارلیمانی حلقے سے کامیابی حاصل کی تھی۔انھوں نے بی جے پی کے سنتوش کمار گنگوار کو ہراکر کانگریس کا پرچم لہرایا تھا۔

اپنا پرچۂ نامزدگی داخل کرنے کے بعد انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے پاس عوام کو بتانے کے لیے کچھ نہیں ہے، لہذا وہ پھر انسانیت اور ترقی کی بات کرنے کی بجائے رام مندر کے فریبی وعدے پر لوٹ رہے ہیں اور اب رام مندر کی تعمیر کی تاریخ 2020 مقرر کی ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ بی جے پی جانتی ہے کہ وہ اقتدار میں واپس نہیں لوٹے گی، لہذا مرکز میں جس کی حکومت ہوگی، اُسے مندر تعمیر کے نام پر پریشان کیا جائےگا۔

Intro:اینکر....
بریلی پارلیمنٹ سیٹ پر آج کانگریس کے امیدوار اور سابق رُکن پارلیمنٹ پروین سنگھ ایرن نے نامزدگی کاغزات داخل کیا. اس دوران انہوں نے اپنی اہلیہ سابق میئر سُپریا ایرن کے نام سے بھی ایک نامزدگی کاگذات سیٹ داخل کیا ہے. مزار انہوں نے بی جے پی کے علاوہ علاقائی پارٹیوں کے اتحاد پر بھی طنز کیا اور کہا کہ اب مُلک میں صرف دو پارٹیاں ہی انتخاب میں آمنے سامنے ہونگی.

Body:وی او 01....

بریلی میں گزشتہ تین دہائ میں محض ایک مرتبہ کانگریس کو سیٹ واپس دلانے والے پروین سنگھ ایرن نے کانگریس کے امیدوار کے طور پر نامزدگی کاگذات داخل کیا. اپنے پرچہ کے ساتھ انہوں نے اپنی اہلیہ اور سابق میئر سُپریا ایرن کے نام سے بھی ایک پرچہ داخل کیا ہے. غور طلب ہے کہ پروین سنگھ ایرن نے سن 1989 سے سن 2009 تک مسلسل بیس سال تک بریلی کے رُکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے بی جے پی کے سنتوش کمار گنگوار کو ہراکر کانگریس کا پرچم لہرایا تھا. اپنا نامزدگی کاگذات داخل کرنے کے بعد انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے پاس عوام کو بتانے کے لیئے کچھ نہیں ہے، لہزا وہ پھر انسانیت اور ترقی کا تزکرہ کرنے کے بجائے رام مندر کے فریبی وائدے پر لوٹ رہے ہیں اور اب رام مندر کی تعمیر کی تاریخ سن 2020 عیسوی طے کی ہے. بی جے پی جانتی ہے کہ وہ اقتدار میں واپس نہیں لوٹ رہی ہے، لہزا مرکز میں جس کی حکومت ہوگی، اُسے مندر تعمیر کے نام پر پریشان کیا جائےگا. انہوں نے علاقائی پارٹی سماجوادی اور بہوجن سماج پارٹی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ انتخابات میں صرف دو قومی پارٹیاں انتخابی میدان میں آمنے سامنے ہیں. علاقائی پارٹیوں کی حقیقت عوام سے پوشیدہ نہیں. چاہے وہ 15 لاکھ رویہ کھاتے میں آنے جملہ ہو یا پھر ہر سال دو کروڑ نوجوانوں کو روزگار دینے کا وائدہ ہو. بی جے پی نے صرف بیان بازی کی ہے.

بائٹ 01.... پروین سنگھ ایرن، کانگریس امیدوار، بریلی پارلیمنٹ

Conclusion:مستفیض علی خان
ای ٹی وی بھارت
بریلی

+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.