ETV Bharat / state

بریلی کو اسمارٹ سٹی بنانے کی قواعد شروع - گاندھی گارڈن سمیت چھ چوراہوں پر روٹری قائم کیا  جائےگا،

مرکزی حکومت نے چوتھے مرحلے کے دوسرے راؤنڈ میں بریلی شہر کو اسمارٹ سٹی کی فہرست میں منتخب کیا تھا۔

بریلی شہر کو اسمارٹ سیٹی بنانے کی قواعد شروع
author img

By

Published : Nov 10, 2019, 5:26 PM IST

اطلاع کے مطابق اس منصوبے کے تحت بریلی شہر کو اسمارٹ سیٹی بنانے کے لیے 77.1902کڑور روپئے مونسپل کارپوریشن کو ملنا طے ہے، جبکہ پہلی قسط میں گزشتہ برس 60 کروڑ روپئے مل چکی ہے، جس کے ذریعے اسمارٹ سیٹی بنانے کی شروعات ہو چکی ہے۔

ڈی پی رپورت کے ساتھ ساتھ شہر کے تمام مقامات کی نشاندہی بھی کر لی گئی ہے جہاں سے ترقیاتی کاموں کو شروع کیا جانا ہے۔

بریلی شہر کو اسمارٹ سیٹی بنانے کی قواعد شروع۔ویڈہو

اس منصوبے کے تحت شہر کے چوک چوراہے، ایوب خاں چوراہہ اور گاندھی گارڈن سمیت چھ چوراہوں پر روٹری قائم کیا جائےگا، جبکہ عام راستوں کو مزید خوبصورت بنایا جائےگا۔ اس کے علاوہ ضلع ہسپتال اور گاندھی گارڈن پر اوور برج بھی تعمیر کی جائے گی۔

اسمارٹ سٹی منصوبہ کے تحت میئر ہاؤس کے پیچھے تالاب اور ایلن کلب کو ملاکر ”سنجے گاندھی کمیونٹی ہال“کا رقبہ وسیع کیا جائے گا۔

تقریباً 50 کروڑ روپئے کی لاگت سے کوڑا جمع کرنے والے سینٹر تعمیر کئے جائیں گے، جس سے شہر کے ہر علاقے سے کوڑے کو آسانی سے جمع کرکے ضائع کیا جا سکے ۔

اسپورٹس اسٹیڈیئم کے احاطے میں مِنی اسٹیڈیئم قائم کیا جائےگا جس میں سویمنگ پول، بیڈ منٹن اور ٹینس کورٹ کی بھی تجدید ہوگی۔

شہر میں موتی پارک، ایلن کلب، سنجے گاندھی کمیونیٹی ہال جیسی چار مقامات پر ملٹی اسٹوری پارکنگ بھی قائم کی جائے گی۔

کمانڈ اور کنٹرول سینٹر پر توجہ دیا جائے گا
شہر میں ٹریفک سسٹم، جام اور نو انٹری میں گاڑیوں کے داخل ہونے کی اطلاع کے لئے کمانڈ اور کنٹرول سینٹر کائم کیا جائےگا۔

Intro:up_bar_2_smart city project lands on field_avb_7204399

مرکزی حکومت نے چوتھے مرحلے کے دوسرے راؤنڈ میں بریلی شہر کو بھی اسمارٹ سٹی کی فہرست میں منتخب کیا تھا۔ اس منصوبہ کے تحت شہر کو اسمارٹ بنانے کے لئے ”بریلی مئونسپل کارپوریشن“ بی ایم سی کے اکاؤنٹ میں 77۔1902 کروڑ روپیہ ملنا طے ہے۔ ان میں سے بی ایم سی کو 60 کروڑ روپیہ کی پہلی قسط گزشتہ برس مل چکی ہے۔ اس منصوبہ کی ڈی پی آر مکمل ہو چکی ہے اور اسمارٹ کاموں کو زمین پر اُتارنے کی قواعد شروع ہو چکی ہے۔
Body:
بریلی شہر کو اسمارٹ سٹی کی فہرست میں منتخب ہونے کے بعد اب تمام ترقیاتی کاموں کو زمین پر اُتارنے کی تیاری ہو رہی ہے۔ ”بریلی مئونسپل کارپوریشن“ بی ایم سی نے اس سلسلہ میں ”ڈٹیلڈ پروجیکٹ رپورٹ“ ڈی پی آر تیار کر لی ہے۔ شہر کے تمام ایسے مقامات کی نشاندہی بھی کر لی ہے، جہاں ترقیاتی کاموں کو ترجیحی بنیاد پر شروع کیا جانا ہے۔ شہر میں بھی ہر علاقے کی ابتدائ ضرورت کے حساب سے ترجیح دی گئ ہے۔

بریلی شہر میں اسمارٹ سٹی منصوبہ کے تحت مندرجہ ذیل نکات پر ترقیاتی کام کرنا ہے۔

ہینڈی کرافٹ سینٹر۔۔
شہر میں ضلع صنعت مرکز ”ڈسٹرکٹ انڈسٹری سینٹر“ کے قریب ہینڈی تعمیر کیا جائےگا۔ یہاں بریلی کی زری زردوزی، فرنیچر صنعت کے فروغ کے لئے ٹریننگ سینٹر، نمائش اور فروخت کا بھی معقول انتظام کیا جائےگا۔

سینٹرل بزنیش ڈسٹرکٹ۔۔
اس پروجیکٹ کے تحت پیشہ ور اور سرکاری دفتروں کے لئے بھی جگہ دی جائےگی۔ اسکے علاوہ پارکنگ کا معقول انتظام کیا جائےگا۔ اسکی لاگت تقرباً 170 کروڑ روپیہ ہوگی۔

کامرشیئل کامپلیکس
اسمارٹ سٹی منصوبہ کے تحت میئر ہاؤس کے پیچھے بنے تالاب اور ایلن کِلب کو ملاکر ”سنجے گاندھی کمیونٹی ہال“کا رقبہ وسیع کیا جائے گا۔ یہاں لواحقین کے ساتھ تفریح کرنے اور کھانے کے لئے کیٹرنگ کا انتظام ہوگا۔

خوبصورت چوراہے اور پیدل پُل
شہر کے ڈیلا پیر، چوکی چوراہہ، ایوب خاں چوراہہ اور گاندھی گارڈن سمیت چھ چوراہوں پر روٹری قائم کی جائےگی اور عام راستوں کو مزید خوبصورت کیا جائےگا۔ اسکے علاوہ ضلع اسپتال اور گاندھی گارڈن پر اوور برج بھی تعمیر کئے جائینگے۔

سالِڈ ویسٹ مینج منٹ پلانٹ
تقریباً 50 کروڑ روپیہ کی لاگت سے کوڑا جمع کرنے والے سینٹر تعمیر کئے جائینگے۔ جس سے شہر کے ہر علاقے سے کوڑے کو آسانی سے جمع کرکے ضائع کیا جا سکے یا پھر کوڑے سے کھاد بنانے کے پروجیکٹ پر کام کیا جائےگا۔

اسٹیڈیئم
اِسپورٹس اسٹیڈیئم کے احاطے میں ہی مِنی اسٹیڈیئم قائم کیا جائےگا اور وہاں سویمنگ پول، بیڈ منٹن اور ٹینس کورٹ کی تجدید ہوگی۔

ملٹی لیول پارکنگ
شہر میں موتی پارک، ایلن کلب، سنجے گاندھی کمیونیٹی ہال جیسی چار مقامات پر ملٹی اسٹوری پارکنگ قائم کی جائینگے۔

کمانڈ اور کنٹرول سینٹر
شہر میں ٹریفک سسٹم، جام اور نو انٹری میں گاڑیوں ک داخل ہونے کی اطلاع کے علاوہ شہر میں دیگر کاموں کے لئے کمانڈ اور کنٹول سینٹر کائم کیا جائےگا۔

بائٹ 01۔۔ رنویر پرساد، ڈویژنل کمشنر، بریلی
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.