ETV Bharat / state

Free Medical Camp in Saharanpur: روٹری کلب کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ - Saharanpur news

سہارنپور میں واقع روٹری کلب Rotary Club in Saharanpur کی جانب سے میڈیکل فری ہیلتھ چیک اپ کیمپ Rotary Club Organizes Free Medical Camp کا آج انعقاد کیا گیا، جس مین 500 کے قریب افراد کا مفت چیک اپ کیا گیا ہے۔

روٹری کلب نے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا

author img

By

Published : Dec 24, 2021, 12:34 PM IST

سہارنپور: اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں روٹری کلب Rotary Club in Saharanpur کی جانب سے میکس اسپتال دہرادون کے تعاون سے آج ایک میڈیکل فری ہیلتھ چیک اپ کیمپ Rotary Club Organizes Free Medical Camp کا انعقاد کیا گیا، جس کا افتتاح سی ایم او ڈاکٹر سنجیو مانگلک اور ایس پی سٹی راجیش کمار نے مشترکہ طور پر کیا۔

ویڈیو
کیمپ میں پہنچے ڈاکٹرز مہمانوں کا وکرانت سینی نے ایک کتاب اور ایک پینٹنگ پیش کر کے ان کی عزت افزائی کی۔

مزید پڑھیں:

اس سلسلہ میں جانکاری دیتے ہوئے انیل کھرانہ اور جودھویر سنگھ نے بتایا کہ اس کیمپ کا مقصد لوگوں کے امراض کا معائنہ کرنا ہے۔

اس موقع پر جانچ اور علاج کے لیے تقریباً 500 افراد کو رجسٹرڈ کیا گیا اور اچھے ڈاکٹروں سے ان کا مفت معائنہ کروایا گیا۔

Free Medical Camp in Saharanpur: روٹری کلب کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ

سہارنپور: اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں روٹری کلب Rotary Club in Saharanpur کی جانب سے میکس اسپتال دہرادون کے تعاون سے آج ایک میڈیکل فری ہیلتھ چیک اپ کیمپ Rotary Club Organizes Free Medical Camp کا انعقاد کیا گیا، جس کا افتتاح سی ایم او ڈاکٹر سنجیو مانگلک اور ایس پی سٹی راجیش کمار نے مشترکہ طور پر کیا۔

ویڈیو
کیمپ میں پہنچے ڈاکٹرز مہمانوں کا وکرانت سینی نے ایک کتاب اور ایک پینٹنگ پیش کر کے ان کی عزت افزائی کی۔

مزید پڑھیں:

اس سلسلہ میں جانکاری دیتے ہوئے انیل کھرانہ اور جودھویر سنگھ نے بتایا کہ اس کیمپ کا مقصد لوگوں کے امراض کا معائنہ کرنا ہے۔

اس موقع پر جانچ اور علاج کے لیے تقریباً 500 افراد کو رجسٹرڈ کیا گیا اور اچھے ڈاکٹروں سے ان کا مفت معائنہ کروایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.