ETV Bharat / state

ماربل کاروباری سے لاکھوں کی لوٹ - سوا لاکھ روپے نقد دو سونے کی انگوٹھی ایک کڑا لوٹ کر فرار ہوگئے۔

گزشتہ شام بدمعاشوں نے ایک کاروباری کو یرغمان بنا کر، دکان سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔

ماربل کاروباری سے لاکھوں کی لوٹ
ماربل کاروباری سے لاکھوں کی لوٹ
author img

By

Published : Feb 25, 2020, 12:50 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 12:34 PM IST

اترپردیش میں بجنور ضلع کے تھانہ چاندپور دتیانہ میں گزشتہ شام سورب اگروال کی ماربل دکان میں 6 بدمعاش اچانک گھونس گئے، اور کاروباری کو یرغمال بنا لیا۔

ماربل کاروباری سے لاکھوں کی لوٹ۔ویڈیو

جس کے بعد دکان میں رکھے گلہ سے سوا لاکھ روپے نقد اور سوروپ اگروال کے ہاتھ سے دو سونے کی انگوٹھی ایک کڑا لوٹ کر فرار ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع کاروباری نے پولیس کو دی، موقع پر پہنچی پولیس نے معاملہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

پولیس کے اعلی افسران نے بتایا کہ اس گروہ کو پکڑنے کے لئے پولیس کی چھہ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہے،جلد از جلد اس گروہ کا پردہ فاش کر دیا جائے گا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 12:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.