ETV Bharat / state

بجنور: دن دہارے لوٹ کا پردہ فاش - اتر پردیش میں لوٹ

پولیس نے دن دہاڑے ہوئی خاتون سے لوٹ کا پردہ فاش کر دیا ہے۔ اس معاملہ میں پولیس نے ایک بدمعاش کو گرفتار بھی کیا ہے جبکہ دو بدمعاش بھاگنے میں کامیاب ہو گئے جن کی پولیس سرگرمی سے تلاش کر رہی ہے۔

بجنور: دن دہارے ہوئی لوٹ کا پردہ فاش
بجنور: دن دہارے ہوئی لوٹ کا پردہ فاش
author img

By

Published : Mar 2, 2020, 11:33 AM IST

Updated : Mar 3, 2020, 3:27 AM IST

ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع کے تھانہ کوتوالی کے گاؤں تھمبووالا میں کل دوپہر بارہ بجے کے آس پاس چیتن نام کا شخص اپنی مامی خاتون کو بائیک پر بیٹھا کر گھر جارہا تھا۔

بجنور: دن دہارے ہوئی لوٹ کا پردہ فاش

دراصل پولیس نے دن دہاڑے ہوئی خاتون سے لوٹ کا پردہ فاش کر دیا ہے۔ اس معاملہ میں پولیس نے ایک بدمعاش کو گرفتار بھی کیا ہے جبکہ دو بدمعاش بھاگنے میں کامیاب ہو گئے جن کی پولیس سرگرمی سے تلاش کر رہی ہے۔

اسی دوران بروکی نہر پولیاں کے نزدیک بائیک پر سوار تین بدمعاشوں نے پتہ پوچھنے کے بہانے سے چیتن کو روکا۔ اس کے بعد بندوق کی نوک پر خاتون کے پرس میں رکھے نقد 52 ہزار روپے اور گلے کی سونے کی چین لوٹ کرفرار ہو گئے۔

خاتون کی چیخ وپکار سن کر بھاگ رہے بدمعاش دلشاد کو راہگیروں نے دبوچ کر پولیس کے حوالے کردیا تھا جبکہ دو بدمعاش بھاگنے میں کامیاب ہوگئے۔

پکڑے گیے بدمعاش دلشاد کے پاس سے ایک غیر قانونی بندوق اور چوری کی ایک موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔

پولیس باقی کے دو بدمعاشوں کی سرگرمی سے تلاش کر رہی ہے-

Last Updated : Mar 3, 2020, 3:27 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.