ETV Bharat / state

بہرائچ: اے.ٹی.ایم سے دھوکہ دہی کرنے والے گرفتار - متاثر شخص نے اس کی شکایت قیصر گنج پولیس کو دی

ضلع بہرائچ کے تھانہ قیصر گنج میں پنکج کمار ولد رام نریش نے پنجاب نیشنل بینک کے اے.ٹی.ایم سے لاکھوں روپیے نکالنے کی شکایت درج کرائی ہے۔

اے.ٹی.ایم سے دھوکہ دہی کرنے والے گرفتار
اے.ٹی.ایم سے دھوکہ دہی کرنے والے گرفتار
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 7:42 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 9:45 PM IST

ریاست اترپردیش کے بہرائچ ضلع کے تھانہ قیصر گنج کے تحت پنکج کمار ابن رام نریش پنجاب نیشنل بینک کے اے.ٹی.ایم سے رقم نکالنے گئے تو وہاں پر موجود دو افراد نے دھوکہ سے اے.ٹی.ایم کی مشین میں کچھ رد وبدل کر دیا اور 31 دسمبر و یکم جنوری کو پنکج کے کھاتے سے ایک لاکھ 52 ہزار روپئے نکال لئے۔

اے.ٹی.ایم سے دھوکہ دہی کرنے والے گرفتار

متاثر شخص نے اس کی شکایت قیصر گنج پولیس کو دی۔ پولیس نے اے.ٹی.ایم کے سی.سی.ٹی.وی. فوٹیج اور سرویلانس کی مدد سے ملزم کی پہچان کر شاطر چوروں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کپتان بہرائچ نے بتایا کہ اے.ٹی.ایم سے روپیے نکالنے والے ملزم پون کمار سنگھ اور مونو کو گرفتار کر جیل بھیج دیا گیا ہے، دونوں ملزمین پر پہلے سے کئی مقدمات درج تھے۔

Intro:اے.ٹی.ایم بدل کر رقم اُڑانے والے افراد پولیس کے شکنجے میں

ہوشیار، اگر آپ اے.ٹی.ایم سے اپنی رقم نکالنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں تو تھوڑا الرٹ ہو جائیں، اپنا اے.ٹی.ایم کارڈ، کارڈ پر لکھے تین ہندسہ کا سی.وی.وی. نمبر پاسورڈ اور موبائل پر آئے او.ٹی.پی. نمبر کسی غیر کو کبھی مت دیں نہیں تو آپ کی محنت کی رقم پر ہاتھ صاف کرتے دیر نہیں لگے گی-Body:طاہر 21012020

بہرائچ کے تھانہ قیصر گنج کے تحت پنکج کمار ابن رام نریش جو کہ قیصرگنج واقع پنجاب نیشنل بینک کے اے.ٹی.ایم سے رقم نکالنے گۓ وہاں پر موجود دو افراد دھوکہ سے اے.ٹی.ایم کو بدل لۓ اور 31 دسمبر و یکم جنوری کو پنکج کے کھاتے سے 1،52،000/00 روپیہ نکال لۓ گۓ - متاثرہ نے اس کی شکایت قیصر گنج پولیس کو دی، پولیس نے اے.ٹی.ایم کے سی.سی.ٹی.وی. فوٹیج اور سرویلانس کی مدد سے ملزم کی پہچان کر تلاش شروع کی اور شاطر چور پولیس کی گرفت میں پہنچ گئے- پولیس کپتان بہرائچ نے بتایا کہ اے.ٹی.ایم سے روپیہ نکالنے والے ملزم پون کمار سنگھ ابن گجراج سنگھ اور مونو ابن سندر لال کو گرفتار کر لیا گیا ہے جنکے پاس سے 1،48،000 روپیہ برآمد کر لیا گیا ہے جنہیں مقدمہ نمبر 3/2020 دفہ 419/420/411 کے ے تحت گرفتار کر جیل بھیج دیا گیا ہے- یہ دونوں ملزم پہلے سے کئ مقدمہ میں ملوث ہیں-
ان ملزم کو انکی سہی جگہ پہنچانے میں جس ٹیم نے کام کیا ہے ان میں
تھانہ انچارج سنجے کمار سنگھ تھانہ قیصر گنج
سب انسپکٹر انوج ترپاٹھی
سب انسپکٹر شیو ناتھ گپتا
کانسٹیبل امت نشاد
کانسٹیبل شیرو چوہان نے انہیں گرفتار کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے
Conclusion:بائٹ : پولیس کپتان :ڈاکٹر گورو گروور
Last Updated : Feb 17, 2020, 9:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.