ETV Bharat / state

روڈویز ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

بارہ بنکی میں روڈویز میں ایڈہاک پر تعینات کنڈکٹر اور ڈرائیورز کی تنخواہ میں کٹوتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔

author img

By

Published : Sep 25, 2020, 12:18 PM IST

شہر بارہ بنکی میں روڈویز کے ڈیپو میں ایڈہاک پر تعنات کنڈکٹر اور ڈرائیور سمیت تمام ملازمین نے تنخواہ میں کٹوتی کے پیش نظر اپنے محکمے کے خلاف محاذ کھول دیا ہے

ریاست اترپردیش کے شہر بارہ بنکی میں روڈویز کے ڈیپو میں ایڈہاک پر تعینات کنڈکٹر اور ڈرائیور سمیت تمام ملازمین نے تنخواہ میں کٹوتی کے پیش نظر اپنے محکمے کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔

یہ ملازمین اپنے افسران پر واضح طور پر انصافی کا الزام عائد کررہے ہیں، جس کے خلاف جمعرات کی صبح ڈیپو کے 120 بسز کے ڈرائیور اور کنڈکٹر نے چکہ جام کردیا، جس سے مسافروں کو بے حد پریشانیانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔

روڈویز ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

ایڈہاک ملازمین کا الزام ہے کہ کورونا کے اس دور میں محکمہ نے 50 فیصدی کی کمی انکم پر دی جانے والی اعزازیہ رقم میں کٹوتی کردی ہے۔

واضح رہے کہ 50 فیصدی سے کم لوڈ فیکٹر پر 4-5 فیصدی کٹوتی کی جا رہی ہے، جس سے ان کی تنخواہ میں تین سے چار ہزار تک کی کمی ہو رہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے سواریاں کم نکل رہی ہیں، ایسے میں 50 فیصدی لوڈ نکلانا مشکل ہو رہا ہے۔

ایڈہاک ملازمین کا کہنا ہے اسی قسم کی پریشانی پرمانینٹ ملازمین کے ساتھ بھی ہو رہی ہیں، لیکن ان کی تنخواہ سے کوئی کٹوتی نہیں کی جارہی ہے۔

یہی نہیں ملازمین کا یہ بھی الزام ہے کہ لوڈ فیکر کم ہونے پر کٹوتی کا فیصلہ اس ماہ کیا گیا، جبکہ کٹوتی گزشتہ ماہ کی تنخواہ سے بھی کی جا رہی ہے۔

ایڈہاک ملازمین نے یہ کٹوتی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا گیا تو یہ چکہ اسی طرح جام رہے گا۔

قابل ذکر ہے کہ بارہ بنکی روڈویز ڈیپو میں ایک بھی محکمہ کی بس نہیں ہے، پورا ڈیپو انڈرٹیکنگ کی 120 بسز سے چلتا ہے، جس کی وجہ سے ضلع کے مسافروں کو چکہ جام سے بے حد پریشانیاں ہورہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.