ETV Bharat / state

نوئیڈا: مسلسل بارش سے سڑکیں زیر آب - continuous rains in Noida

شہر نوئیڈا میں مسلسل بارش کے سبب شہر کے صدر کالونی، سوم بازار، سیکٹر 45 بابا گیری مندر کے اطراف و مختلف علاقوں میں بارش کا پانی جمع ہوگیا ہے۔

http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/01-September-2021/12938645_noida.mp4

author img

By

Published : Sep 1, 2021, 5:06 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی اور این سی آر میں رات سے مسلسل ہورہی بارش سے جہاں لوگوں کو گرمی سے راحت ملی وہیں نوئیڈا کے مختلف سیکٹرس کی سڑکوں اور گلیوں میں پانی جمع ہوگیا ہے۔

نوئیڈا: مسلسل بارش سے سڑکیں زیر آب

نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے لوگوں کو دفاتر اور اپنے کاموں پر جانے کے لیے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ بارش کی وجہ سے ٹریفک نظام بھی متاثر رہا۔

نوئیڈا کے سیکٹر 62 کی سڑک کا یہ نظارہ ہے کہ سڑک کے دونوں طرف بارش کا پانی ٹھہرا ہوا ہے۔ نالے کی دیوار ٹوٹی ہوئی ہے جس سے بارش کے پانی کے ساتھ ساتھ نالے کا پانی بھی سڑکوں پر آگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دہلی: بارش سے موسم خوشگوار

وہیں نوئیڈا کے صدر کالونی، سوم بازار، سیکٹر 45 بابا گیری مندر کے اطراف و مختلف علاقوں میں بارش کا پانی جمع ہوگیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.