ETV Bharat / state

روڈ سیفٹی مہم پر سیمینار - ETV BHARAT URDU

اترپردیش کے دارلحکومت لکھنؤ میں آج منشی نول کشور سمارک سمیتی کے زیراہتمام قیصر باغ میں روڈ سیفٹی مہم پر سیمینار منعقد کیا گیا۔

روڈ سیفٹی مہم پر سیمینار
author img

By

Published : Jul 14, 2019, 12:01 AM IST

ریاست میں ہر روز تقریباً 1400 روڈ ایکسیڈنٹ ہوتے ہیں، جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کی جان جاتی ہے۔ اگر تھوڑی سی سمجھداری دکھائی جائے، تو اسے باآسانی سے روکا جا سکتا ہے۔

روڈ سیفٹی مہم پر سیمینار

ڈاکٹر وکرم سنگھ سیکریٹری اسٹیٹ ٹرانسپورٹ اتھارٹی بطور مہمان خصوصی تھے، انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ روڈ اکسیڈنٹ سے بچنے کے لئے لوگوں میں بیداری کا ہونا ضروری ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ان خطروں کے لیے بیدار ہونے کی ضرورت ہے، جن سے سے عام طور پر زیادہ روڈ ایکسیڈنٹ ہوتے ہیں۔

سیمینارز کی صدارت کر رہے ہے سماجی کارکن ڈاکٹر عمار نگرامی نے کہا کہ سبھی کو چاہیے کہ وہ بائک اسکوٹر یا کار، بس، ٹرک چلاتے وقت ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کا استعمال ہر حال میں کرنا چاہیے تاکہ کہ تمام خطروں سے بچے رہیں۔

بھارت میں ہر سال تقریبا پانچ لاکھ روڈ ایکسیڈنٹ ہوتے ہیں جن میں ایک لاکھ سے زیادہ لوگوں کی دردناک موت ہو جاتی ہے۔

جبکہ لاکھوں کی تعداد میں لوگ زخمی یا زندگی بھر کے لیے اپاہج ہو جاتے ہیں۔

ان سب سے بچنے کا صرف ایک ہی راستہ ہے، سبھی اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں۔

Intro:بہار ت میں ہر روز تقریباً 1400 روڈ ایکسیڈنٹ ہوتے ہیں، جس میں سینکڑوں کی تعداد میں لاحق لوگوں کی جان جاتی ہے۔ اگر تھوڑی سی سمجھداری دکھائی جائے، تو اسے باآسانی روکا جا سکتا ہے۔

Body:اترپردیش کی دارلحکومت لکھنؤ میں آج منشی نول کشور سمارک سمیتی کے زیراہتمام قیصر باغ میں روڈ سیفٹی مہم پر سیمینار منعقد کیا گیا۔

ڈاکٹر وکرم سنگھ سیکریٹری اسٹیٹ ٹرانسپورٹ اتھارٹی بطور مہمان خصوصی تھے، انہوں ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہا کہ روڈ اکسیڈنٹ سے بچنے کے لئے لوگوں میں بیداری کا ہونا ضروری ہے۔

ہمیں ان خطروں کے لیے بیدار ہونے کی ضرورت ہے، جن سے سے عام طور پر زیادہ روڈ ایکسیڈنٹ ہوتے ہیں۔

سیمینارز کی صدارت کر رہے ہے سماجی کارکن ڈاکٹر عمار نگرامی نے کہا کہ سبھی کو چاہیے کہ وہ بائک اسکوٹر یا کار، بس، ٹرک چلاتے وقت ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کا استعمال ہر حال میں کرنا چاہیے تاکہ کہ تمام خطروں سے بچے رہیں۔

Conclusion:ہمارے ملک میں ہر سال تقریبا پانچ لاکھ روڈ ایکسیڈنٹ ہوتے ہیں جن میں ایک لاکھ سے زیادہ لوگوں کی دردناک موت ہو جاتی ہے۔

جبکہ لاکھوں کی تعداد میں لوگ زخمی یا زندگی بھر کے لیے اپاہج ہو جاتے ہیں۔

ان سب سے بچنے کا صرف ایک ہی راستہ ہے، سبھی اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.