پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ پور گاؤں باشندہ سلیم دوپہر اپنے بیٹی صابرین (12) کے ساتھ غوثپور بازار واقع اپنی دوکان جارہے تھے۔
اس درمیان برہم بابا مندر کے سامنے سے آرہی کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی۔ اس حادثے میں دونوں زخمی ہوگئے۔
موقع پر پہنچی پولیس نے دونوں زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا جہاں دوران علاج صابرین نے دم توڑ دیا۔ اس حادثے کے بعد کار ڈڑائیور موقع سے فرار ہوگیا۔