ETV Bharat / state

مرادآباد: بے قابو کار نے بائک سواروں کو ٹکر مار دی - اترپردیش نیوز

مرادآباد میں تیز رفتار بے قابو کار نے سڑک کنارے کھڑے بائک سواروں کو ٹکر مار دی جس میں دو معصوم بچوں سمیت ایک نوجوان کی حالت نازک ہے۔

بے قابو کار نے بائک سواروں کو ٹکر مار دی
بے قابو کار نے بائک سواروں کو ٹکر مار دی
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 8:08 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں تھانہ مونڈھا پانڈے علاقہ کے دلپت پور، کرن پور روڈ پر اچانک ہوئے حادثے سے افراتفری مچ گئی۔ جب کرن پور روڈ کی طرف سے آرہی بے قابو ویگن آر نے بیرپُر تھانہ گںاؤ کے تین افراد کو ٹکر مار کر زخمی کر دیا۔ موقع پر پہنچی پولیس نے زخمیوں کو ایمبولینس سے ضلع اسپتال پہنچایا۔

بے قابو کار نے بائک سواروں کو ٹکر مار دی، دیکھیں ویڈیو

پورا معاملہ اُس وقت کا ہے جب ویر پور تھانہ گںاؤ کے رہنے والے نبی احمد اپنی پُرانی چوٹ کا علاج کرانے اسپتال جارہے تھے۔ اس دوران وہ سڑک کے کنارے بائک روک کر کھڑے ہی تھے کہ اچانک پیچھے سے بے قابو تیز رفتار ویگن آر کار نے زوردار ٹکر مار دی، جس سے بائک پر بیٹھے تینوں افراد شدید طور پر زخمی ہو گئے۔

نبی احمد کے پیر میں کئی جگہ فیکچر آئے ہیں۔ نبی احمد پہلے ہی زخمی تھے اور اب ان کی حالت مزید خراب ہو گئی ہے۔

اس حادثے کے بعد کار ڈرائیور کو پولیس نے حراست میں لے لیا اور مزید جانچ پڑتال جاری ہے۔

Intro:مراداباد- تیز رفتار بہ قابو کار نے سڈک کینارے کھڈے بائک سواروں کو ٹککر ماری دومعصوم بچوں سمیت ایک نوجوان کی حالت نازک،
Body:مراداباد- تیز رفتار بہ قابو کار نے سڈک کینارے کھڈے بائک سواروں کو ٹککر ماری دومعصوم بچوں سمیت ایک نوجوان کی حالت نازک،

ریاست اترپردیش کے ضلع مراداباد میں تھانہ مونڈھا پانڈے علاقہ کے دلپت پور، کرن پرُ روڈ پر اچانک ہوے حادثے سے افراتفری مچگئ جب کرن پرُروڈ کی طرف سے آرہی بہ قابو بیگنآر نے بیرپُر تھانہ گںاؤ کے تین افراد کوٹککر مارکر زخمی کردیا ،موقع پر پہنچی پولیس نے زخمیوں کو ایمبولینس سے ضلع اسپتال بھیجا گیا ہے، پورا معملا اُس وقت کا ہے جب ویرپُر تھانہ گںاؤ کا رہنے والے نوی احمد اپنی پُرانی چوٹ کا الاج کرانے اسپتال جارہے تھے روڈ کے کنارے بائک رُکباکر کھڈے ہی ہوےتھے، اچانک پی چھے سے بہ قابو تیز رفتار بیگنآر کار نے زوردار ٹککر سے بائک پر بیٹھے تینوں افراد کو شدید زخمی کر دیا نوی احمد کی ٹانگ تین جگہ سے ڈوڈ گئ نوی احمد پہلے ہی زخمی تھا اور زیادہ نازوک ہالت کو پہنچ گیا، اطلاع ملنے پر پہنچی پولیس نے نوی احمد کو ضلع اسپتال ایمبولینس کے ذریعے سے بھجوایا اور دو افراد کو پاس کے سرکاری اسپتال لےجایا گیا جہاں انکا الاج چل رہا ہے خبر پاکر گھروالے دوڑے آۓ حادثے کی وجہ سے روڈ پر جام لگارہا،
حادثے کا سبب بنی بیگنآر کار اور ڈرائیور کو حراست میں لیلیا اور چوکی پر لے آۓ، زخمیوں کا الاج ضلع اسپتال میں کیا جارہا ہے،

بائٹ: 1- مقامی نوجوانConclusion:مراداباد- تیز رفتار بہ قابو کار نے سڈک کینارے کھڈے بائک سواروں کو ٹککر ماری دومعصوم بچوں سمیت ایک نوجوان کی حالت نازک،
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.