ETV Bharat / state

بجنور: باراتیوں کی کار پلٹی، دو ہلاک، 5 افراد زخمی - بجنور میں سڑک حادثہ

بجنور میں باراتیوں کی کار پنچر ہونے کے سبب پلٹ گئی جس میں 2 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

بجنور: باراتیوں کی کار پلٹی، دو ہلاک، 5 افراد زخمی

author img

By

Published : Jun 30, 2020, 5:50 PM IST

زخمیوں کو سی ایچ سی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

بجنور: باراتیوں کی کار پلٹی، دو ہلاک، 5 افراد زخمی

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ سیوہارا کے گاؤں بھوگ پور سے ایک بارات تھانہ نگینہ کے گاؤں کوٹرا جارہی تھی۔ دھام پور سے نگینہ جانے والی کار پنچر ہو نے کے سبب بے قابو ہوکر پلٹ گئی ۔ میجک کار میں سوار باراتی بھولو اور سریش کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ جبکہ اس حادثے میں 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

ایمبولنس کے ذریعے زخمیوں کو پرائمری ہیلتھ سینٹر دھام پور لے گئی، موقع پر پہنچی پولیس نے دونوں ہلاک ہوئے افراد کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ضلع اسپتال بجنور روانہ کردیا ہے۔

پرائمری ہیلتھ سینٹر کے ڈاکٹر نے بتایا کہ اس حادثے میں 2 افراد کی موت ہوگئی ہے۔ جبکہ 5 افراد شدید طور زخمی ہیں ، ان زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ اسپتال ریفر کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.