ETV Bharat / state

Road Accident in Banda: باندہ میں سڑک حادثہ، سات افراد جاں بحق - باندہ کے گروا تھانہ قصبہ میں سڑک حادثہ

باندہ کے گروا تھانہ قصبہ میں انووا کار اور آٹو کے درمیان خوفناک تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں سات لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔Road Accident in Banda

باندہ میں سڑک حادثہ، سات افراد جاں بحق
باندہ میں سڑک حادثہ، سات افراد جاں بحق
author img

By

Published : Jul 29, 2022, 9:48 PM IST

باندہ کے گروا تھانہ قصبہ میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ بس اسٹینڈ کے قریب ایک تیز رفتار انووا کار نے ایک آٹو کو ٹکر مار دی۔ اس واقعے میں آٹو میں سوار 5 افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جب کہ نصف درجن لوگ زخمی ہو گئے۔ ان میں سے دو مزید ہلاکت ہوئی۔ دیگر تمام زخمیوں کو میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے۔Road Accident in Banda

بتایا جا رہا ہے کہ انووا کار کے ڈرائیور شراب کے نشے میں تھا اور تیز رفتاری سے گاڑی چلا رہا تھا۔ اسی لیے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔ فی الحال واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی پولیس فورس کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے۔ لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ زخمیوں کو میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا ہے۔جہاں وہ زیر علاج ہیں۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Road Accident In Barabanki: بارہ بنکی میں کار نے اسکوٹی کو ٹکر ماری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.