ETV Bharat / state

سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک - اوریا میں نوجوان کی موت

اوریا میں موٹرسائیکل سے جارہے نوجوان کی سڑک حادثے میں موت ہوگئی، جبکہ ایک دیگر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔

سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک
سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک
author img

By

Published : Jun 2, 2020, 6:59 PM IST

ریاست اترپردیش میں اوریا کے صدر علاقے میں نیشنل شاہراہ-2 پر منگل کے روز موٹرسائیکل سے جارہے نوجوان کو ٹریکٹر نے ٹکر مار دی جس کی وجہ سے نوجوان کی موت ہوگئی، جبکہ ایک دیگر زخمی ہوگیا۔

پولیس نے بتایا کہ صبح ضلع جالون کے ریڈر علاقے کے گاؤں دیہا کے رہنے والے رام موہن اپنے ایک شخص کے ساتھ موٹر سائیکل سے کسی کام سے جارہے تھے۔

سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک
سڑک حادثے میں نوجوان ہلاک

اسی دوران صدر علاقے میں نیشنل شاہراہ۔2 پر انڈین آئل پولیس چوکی کے سامنے تیز رفتار ٹریکٹر نے ان کی موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کی وجہ سے دونوں زخمی ہو گئے۔

حادثے کے بعد ان زخمیوں کو ضلع ہسپتال میں داخل کروایا جہاں علاج کے دوران ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ دیا۔

انہوں نے بتایا کہ رام موہن کی طبیعت سنگینی کو دیکھتے ہوئے سیفئی میڈیکل یونیورسٹی ریفر کردیا ہے۔

ضلع ہسپتال میں موجود ڈاکٹر یشونت نے بتایا کہ واقعہ میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت نہ ہوسکی ہے، جبکہ زخمی کے اہل خانہ کو اطلاع دے دی گئی۔

واضح رہے کہ پولیس رپورٹ درج کرکے ٹریکٹر ڈرائیور کی تلاش جاری ہے، تاہم لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.