شادی کی تقریب میں کام کرکے موٹر سائیکل پر سوار تین خواتین سمیت چار افراد گھر لوٹ رہے تھے تبھی یہ حادثہ پیش آیا اس میں ایک خاتون شدید زخمی ہوئی ہے جسے میڈیکل کالج میں داخل کیا گیا ہے۔
اس حادثے میں دو خواتین سمیت تین ہلاک ہوگئے، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔
وہیں اس حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا۔پولیس نے ٹرک کو اپنے قبضے میں لے لیا ہے مزید تحقیقات جاری ہے۔