گنے کی ٹریکٹر ٹرالی کی اوورلوڈنگ کے باعث بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی سمیت بی جے پی کے آدھے درجن سے زائد کارکن زخمی ہوگئے، جن میں سے ایک کو نازک حالت میں میرٹھ ریفر کیا گیا ہے۔

یہ تمام افراد شادی کی تقریب کے لیے اتراکھنڈ کے روڑکی جارہے تھے۔