اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں رہائی منچ کے صدر ایڈوکیٹ شعیب نے کہا کہ نئے زرعی قوانین صرف کسان مخالف نہیں بلکہ ہر شہری کو متاثر کرنے والا ہے۔ باوجود اس کے اتر پردیش میں ابھی بھی کسان احتجاج بڑے پیمانے پر نہیں ہو پایا۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ اترپردیش کی حکومت کسان لیڈران یا سماجی کارکنان کو پہلے ہی حراست میں لے کر مہم کو کمزور کر دیتی ہے۔
اڈانی اور امبانی اس ملک کے مالک نہیں: رہائی منچ - رہائی منچ نے کسان احتجاج کی حمایت کی
رہائی منچ کے صدر ایڈوکیٹ شعیب نے کہا کہ "نئے زرعی قوانین صرف کسان مخالف نہیں بلکہ ہر شہری کو متاثر کرنے والا ہے۔ اڈانی اور امبانی اس ملک کے مالک نہیں ہیں بلکہ عوام مالک ہے لہذا ان قوانین کو واپس لینا ہی پڑے گا۔"
اڈانی اور امبانی اس ملک کے مالک نہیں: رہائی منچ