ETV Bharat / state

کانپور: 10 ہزار روپے انعام دینے کا اعلان

author img

By

Published : Apr 20, 2020, 2:49 PM IST

اتر پردیش کے ضلع کانپور میں تبلیغی جماعت کے ان لوگوں کی جن کی رپورٹ مثبت آئی ہے اور وہ لاپتہ ہیں، کی معلومات دینے والے شخص کو 10 ہزار روپے انعام دینے کا اعلان پولیس کے آئی جی نے کیا ہے۔ آئی جی نے کہا کہ مخبر کا نام اور پتہ خفیہ رکھا جائے گا۔

کانپور: 10 ہزار روپے انعام دینے کا اعلان
کانپور: 10 ہزار روپے انعام دینے کا اعلان

ریاست اتر پردیش کے کانپور میں تبلیغی جماعت سے منسلک لوگوں کی معلومات حاصل کرنے کے لئے آئی جی نے جانکاری دینے والے افراد کو انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ اب ضلع کی پولیس ان لوگوں کی اطلاع دینے والوں کو 10 ہزار روپے کا انعام دے گی۔

آئی جی رینج موہت اگروال نے 10 ہزار کے انعام کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پولیس کو معلومات دینے والے شخص کی رازداری کا بھی خاص خیال رکھے گی۔

واضح رہے کہ 'ضلع میں ہاٹ سپاٹ کی تعداد اب 13 سے 16 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مثبت مریضوں کے 26 نئے کیسز درج ہوئے ہیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.