ETV Bharat / state

بلند شہر میں انعامی بدمعاش گرفتار - Reward accused shahnwaz quraishi

بلند شہر میں پولیس تصادم کے دوران فرار چل رہے ایک انعامی بدمعاش گولی لگنے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے۔

بلند شہر میں پولیس تصادم کے دوران فرار چل رہے ایک انعامی بدمعاش گولی لگنے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے

author img

By

Published : Jul 15, 2020, 5:50 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بلند شہر کے سیانا علاقے میں پولیس کے ساتھ ہوئی تصادم میں گینگسٹر ایکٹ میں مطلوب چل رہے 25 ہزار روپے کے انعامی بدمعاش شہنواز قریشی گولی لگنے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس نے گرفتار زخمی ملزم کو علاج کے لیے ضلع ہسپتال میں داخل کرایا ہے، وہیں اس کے ساتھی ونود کو بھی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

ایس ایس پی سنتوش کمار سنگھ نے بتایا کہ سیانا تھانےکی پولیس منگل کی دیر رات سنبھاؤلی سرحد پر گاڑیوں کی چیکنگ کررہی تھی۔

اسی وقت مخبر سے موصول ان پٹ کی بنیاد پر پولیس نے بچپوری کی گھیرا بندی کرلی، پولیس کو دیکھ کر موٹر سائیکل سوار بدمعاش فرار ہونے لگا اور فائرنگ شروع کردی۔

اپنی دفاع میں پولیس نے بھی فائرنگ کی جس سے موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگیا،جبکہ اس کا دوسرا ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگیا۔

پولیس نے زخمی شہنواز قریشی کو گرفتار کرلیا، اور اس کے خلاف پولیس نے گینگسٹر ایکٹ کے تحت کاروائی کی تھی۔

واضح رہے کہ اس کی گرفتاری پر 25 ہزار روپے کے انعام کا اعلان کیا گیا تھا، انہوں نے بتایا کہ موقع سے گرفتار شہنواز کے ساتھ ونود کمار کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.