ETV Bharat / state

Revealing The Gang of Thieves:چوری کرنے والے گینگ کا پردہ فاش،تین افراد گرفتار - پولیس نے تین افراد گرفتار

شہر کے کوتوالی پولیس نے چوری کے واردات کو انجام دینے والے ایک بڑےگروہ کا پردہ فاش کیا ہے،اور اس گروہ کے تین ارکان کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔پولیس نے ان کے قبضے سے چوری شدہ اشیا اورایک کار کو برآمد کرنےمیں کامیابی حاصل کی ہے ۔UP police Bust Gang of Thieves

تین افراد گرفتار
تین افراد گرفتار
author img

By

Published : May 30, 2022, 7:04 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کے شہر کوتوالی پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے،مذکورہ علاقہ کے متعدد مقامات پر گزشتہ چند ایام سے چوری کے واقعات پیش آرہے تھے ،چوری کے ان واقعات سے جہاں ایک طرف عوام کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا تھا تو وہیں دوسری جانب پولیس کے لئے بھی اس معاملہ کا سراغ لگانا ایک چیلنج بن گیا تھا۔UP police Bust Gang of Thieves

تین افراد گرفتار

شہر کے کوتوالی پولیس نے چوری کے واردات کو انجام دینے والے ایک بڑےگروہ کا پردہ فاش کیا ہے،اور اس گروہ کے تین افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔پولیس نے ان کے قبضے سے چوری شدہ اشیا اور ایک کو برآمد کرنےمیں کامیابی حاصل کی ہے ۔

مظفرنگر ایس پی سی ٹی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جس گینگ کا پردہ فاش کیا گیا ہے وہ حال کے ایام میں پیش آنے والے چوری کے واقعات میں ملوث تھے،پولیش نے ان کے قبضہ سے چوری کئے ہوئے کئی اشیا کو بر آمد کیا ہے۔

مزید پڑھیں:Eight Nabbed With Stolen Motorcycles: آٹھ موٹر سائیکل چور گرفتار، مسروقہ موٹر سائیکلز برآمد

انہوں نے مزید کہا کہ اس گروہ کے ارکان کی گرفتاری سے چوری کے واقعات پر قدغن لگنے کی امید ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.