ETV Bharat / state

بدایوں: چینی مل کے ریٹائرڈ ملازمین کا احتجاج

author img

By

Published : Jul 27, 2021, 10:56 AM IST

بدایوں کی دی سہکاری چینی مل شیخوپور کے ریٹائرڈ ملازمین اپنے بقایاجات کی ادائیگی کے لیے کئی ماہ سے احتجاج کر رہے ہیں۔

بدایوں: چینی مل کے ریٹائرڈ ملازمین کا احتجاج
بدایوں: چینی مل کے ریٹائرڈ ملازمین کا احتجاج

بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع بدایوں کے شیخو پور میں واقع 'دی سہکاری چینی مل' کے ریٹائرڈ ملازمین اپنے پی ایف، گریجویٹی اور چھٹیوں کے بدلے ملنے والے معاوضے کے لیے دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔

ریٹائرڈ ملازمین ونود کمار سنگھ کا کہنا تھا 'وہ پچھلے سال جون کے مہینے میں ریٹائر ہوئے اور اب ایک سال سے زیادہ وقت گزر جانے کے باوجود بھی ان کے بقایا کا ادائیگی نہیں کی جا رہی ہے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ 'ان کے جیسے اور بھی کئی ملازمین ہیں جن کے بار بار گزارش کرنے پر بھی چینی مل انتظامیہ و مینیجر بقایا رقم کی ادائیگی نہیں کر رہے ہیں جس کی وجہ سے ہم تمام لوگ احتجاج کرنے پر مجبور ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: راجوری: تھنہ منڈی میں میونسپل کمیٹی کے خلاف احتجاج

انہوں نے بتایا کہ 'ہم تمام کا وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے گزارش ہے کہ وہ ہمارے معاملے میں جلد از جلد حل کی تلاش کریں کیونکہ ہم سب لوگ پائی پائی کو مجبور ہیں۔

واضح رہے ان تمام ملازمین کا احتجاج آج گزشتہ دو ماہ سے ضلع بدایوں کے تحصیل کے پاس جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.