ETV Bharat / state

'ریسپیکٹ یور گرینڈ پیرینٹس' پروگرام کا انعقاد

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں واقع سینٹ میریز سینئر سیکنڈری اسکول کی طالبات نے دادا دادی کو اولڈ ایج ہوم میں داخل نہ کرنے کا پیغام دیا۔

'ریسپیکٹ یور گرینڈ پیرینٹس' پروگرام کا انعقاد
'ریسپیکٹ یور گرینڈ پیرینٹس' پروگرام کا انعقاد
author img

By

Published : Dec 9, 2019, 3:04 AM IST

آج کے اس ترقی یافتہ سماج کی ایک سب سے بڑی برائی جو منظر عام پر نظر آتی ہے وہ ہے اپنے بوڑھے والدین کو اولڈ ایج ہوم میں داخل کرانا۔ سماج سے اولڈ ایج ہوم جیسی لعنت کے خاتمے کے لیے سینٹ میریز سینئر سیکنڈری اسکول کی طالبات نے سماج کی ان کڑوی سچائیوں کو بڑے ہی خوبصورت انداز میں ڈرامے پیش کرکے اجاگر کیا۔ اسکول کی سالانہ تقریب کے موقع پر شہر کی سرکردہ شخصیات کے ساتھ ہی طالبات کے والدین بھی موجود تھے۔

پروگرام کا مرکزی موضوع تھا 'ریسپیکٹ یور گرینڈ پیرینٹس' یعنی اپنے دادا۔دادی کا احترام کیجئے'۔ اس کے تحت طالبات نے مختلف کردار ادا کرکے حاضرین کو پیغام دینے کوشش کی کہ وہ اپنے والدین کا احترام کریں اور اپنے بچوں کو ان کے دادا دادی سے الگ نہ کریں۔ کبھی بھی اولڈ ایج ہوم نہیں بھیجیں۔

'ریسپیکٹ یور گرینڈ پیرینٹس' پروگرام کا انعقاد

اولڈ ایج ہوم کی بدعت کا ذکر کرتے ہوئے دادی کا کردار ادا کرنے والی منتہا کہتی ہیں کہ آج کی نئی نسل اپنی تہذیب کو فراموش کرتے ہوئے مغربی تہذیب کو اپنانے میں فخر محسوس کر رہی ہے۔ جہاں پر والدین بوڑھے ہو جاتے ہیں تو انہیں اولڈ ایج ہوم منتقل کر دیا جاتا ہے یا انہیں گھر میں وہ سکون و آرام نہیں ملتا جس کے وہ مستحق ہوتے ہیں۔ موجودہ دور کی نئی نسل والدین کو بوجھ تصور کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کبھی بھی کوئی شخص اپنے والدین کو اولڈ ایخ ہوم نہیں بھیجے۔

Intro:ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں واقع سینٹ میریز سینئر سیکنڈری اسکول کی طالبات نے دادا دادی کو اولڈ ایج ہوم نہیں داخل کرنے کا دیا پیغام۔ سالانہ پروگرام میں پیش کئے ڈرامے۔

Body:وی او
آج کے اس ترقی یافتہ سماج کی ایک سب سے بڑی برائی جو منظر عام پر نظر آتی ہے وہ ہے اپنے بوڑھے والدین کو اولڈ ایج ہوم میں داخل کرانے کی۔ سماج سے اولڈ ایج ہوم جیسی لعنت کے خاتمے کے لئے سینٹ میریز سینئر سیکنڈری اسکول کی طالبات نے سماج کی ان کڑوی سچائیوں کو بڑے ہی خوبصورت انداز میں ڈرامے پیش کرکے اجاگر کیا۔ موقع تھا اسکول کی سالانہ تقریب کا۔ جہاں شہر کی سرکردہ شخصیات کے ساتھ ہی طالبات کے والدین بھی یہاں موجود تھے۔
پروگرام کا مرکزی موضوع تھا ''ریسپیکٹ یور گرینڈ پیرینٹس' یعنی 'اپنے دادا۔دادی کا احترام کیجئے'۔ اس کے تحت طالبات نے مختلف کردار ادا کرکے حاضرین کو پیغام دینے کوشش کی کہ وہ اپنے والدین کا احترام کریں اور اپنے بچوں کو ان کے دادا دادی سے الگ نہ کریں۔ کبھی بھی اولڈ ایج ہوم نہیں بھیجیں۔
اولڈ ایج ہوم کی بدعت کا ذکر کرتے ہوئے دادی کا کردار ادا کرنے والی منتہا کہتی ہیں کہ آج کی نئی نسل اپنی تہذیب کو فراموش کرتے ہوئے مغربی تہذیب کو اپنانے میں فخر محسوس کر رہی ہے۔ جہاں پر والدین بوڑھے ہو جاتے ہیں تو انہیں اولڈ ایج ہوم منتقل کر دیا جاتا ہے یا انہیں گھر میں وہ سکون و آرام نہیں ملتا جس کے وہ مستحق ہوتے ہیں۔ موجودہ دور کی نئی نسل والدین کو بوجھ تصور کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کبھی بھی کوئی شخص اپنے والدین کو اولڈ ایخ ہوم نہیں بھیجے۔
بائٹ: منتہا، طالبہ

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.