ETV Bharat / state

Missing Poster of MLA And Mayor میرٹھ میں اسمبلی رکن اور میئر کی گمشدگی کا پوسٹر چسپاں - آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین

میرٹھ میں اسمبلی رکن رفیق انصاری اور میئر سنیتا ورما کا پوسٹر ان دنوں موصوع بحث بنا ہوا ہے۔ مقامی باشندوں نے رکن اسمبلی رفیق انصار اور میئر سنیتا ورما کی گمشدگی کا پوسٹرلگایا ہے۔ Missing Poster of MLA And Mayor

میرٹھ میں کے وارڈ 72 میں لاپتہ اسمبلی رکن اورمئیر کی تلاش میں پوسٹراور بینر

author img

By

Published : Sep 26, 2022, 4:33 PM IST

میرٹھ: ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں بنکر نگر اور قدوائی نگر میں بنیادی سہولیات سے محروم لوگوں کی حمایت میں آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی رفیق انصاری اور مئیر سنیتا ورما کی گمشدگی کے بینر اور پوسٹرز لگا کر احتجاج شروع کردیا ہے ۔Residents Of Ward NO 72 IN Meerut Missing Poster of MLA And Mayor

میرٹھ میں کے وارڈ 72 میں لاپتہ اسمبلی رکن اورمئیر کی تلاش میں پوسٹراور بینر

مجلس اتحاد المسلمین میرٹھ کے رہنما عمران انصاری نے کہاکہ وارڈ نمبر72 کے باشندے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔انہیں بڑی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن رکن اسمبلی اور میئر کا کوئی اتا پتہ نہیں ہے ۔لوگوں کو ان کا بے صبری سے انتظار ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ علاقے میں کوڑا کرکٹ کے انبار لگا ہوا ہے اور نالے کا پانی جمع ہونے کی وجہ سے بچے اسکول نہیں جا پا رہے ہیں۔مساجد کے باہر گندے پانی جما ہونے کی وجہ سے نمازیوں کو بڑی پریشانیوں کا سامنا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:Azad announce new political party غلام نبی آزاد نے نئی پارٹی کے نام کا اعلان کیا

مجلس اتحاد المسلمین میرٹھ کے رہنما کے مطابق لوگ اپنے مسئلے کو کس کے پاس لے کر جائیں گے ۔ ان کی باتیں سننے والا کون ہے ۔عام لوگوں کی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے رکن اسمبلی رفیق انصاری اور میئر سنیتا ورما کے لاپتہ ہونے کے سلسلے میں پوسٹر اور بینر لھائے گئے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ مقامی باشندوں نے ان دونوں کو انتخابات میں جیت دلائی کر کارپوریشن اور اسمبلی میں بھیجا تھا۔ لیکن دونوں نے آج تک اس علاقے کا کوئی خیال نہیں رکھا۔ الیکشن کے وقت سیاسی پارٹیاں، ووٹ دو کا نعرہ ضرور لگاتے نظر آتی ہیں۔ لیکن انتخابات کے بعد ان کے دکھ درد سے وہ کوسوں دور رہتے ہیں۔ Residents Of Ward NO 72 IN Meerut Missing Poster of MLA And Mayor

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.