ETV Bharat / state

مرداباد پولس لائن میں جشنِ یوم جمہوریہ کا اہتمام - up news

یوم جمہوریہ کے موقع پر مرادآباد پولیس لائن میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف قسم کے پوگرام پیش کئے گئے۔

مرداباد پولس لائن میں یوم جمہوریہ تقریب کا اہتمام

author img

By

Published : Jan 26, 2021, 8:21 PM IST

اتر پردیش کے مرادآباد پولس لائن میں آج یوم جمہوریہ کا جشن زورو شور سے منایا گیا جس میں مختلف پروگرام پیش کئے گئے۔ اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر ریاستی وزیر بھوپیندر سنگھ چوھری پروگرام میں موجود رہے۔

پروگرام میں پولیس پریڈ کے بعد اسکولی بچوں نے بھی اپنے ہنر کا مظاہرہ کرتے ہوئے حب الوطنی پر مبنی پروگرام پیش کئے۔

ویڈیو
اس موقع پر وزیر بھوپیندر سنگھ چودھری نے کہا کہ ”ہمیں ملک کی ترقی اور اتحاد کے لئے حلف لینا چاہیے۔ اس ملک کے لئے اپنی جان نچھاور کرنے والے بہادر شہیدوں کو بھلایا نہیں جاسکتا۔ ان کی قربانیوں کو یاد رکھنے کیلئے ہمیں وقتًا فوقتًا پروگرام کرتے رہنا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.