جس کے بعد اس لڑکے نے اس لڑکی کا حمل ضائع کرنے کے ارادے سے اس لڑکی کو مانع حمل دوا بھی کھلا دی تھی۔لڑکی کے گھر والوں کو جب اس معاملے کا علم ہوا تب انھوں نے لڑکے کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی۔
پولیس نے لڑکی کے گھر والوں کی تحریر پر لڑکے کے خلاف معاملہ درج کرتے ہوئے لڑکے کو گرفتار کر لیا ہے۔
اسسٹنٹ سپریٹنڈنٹ پولیس اجئے پرتاب سنگھ نے اس پورے معاملے کا خلاصہ کرتے ہوئے بتایا کہ کی لڑکی کے گنہگار لڑکے کو گرفتار کر اسے جیل بھیج دیا گیا ہے اور مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔