ETV Bharat / state

'مولانا ابوالکلام آزاد نے قوم کو تعلیم کے حصول کے لئے تیار کیا' - مولانا ابوالکلام کا ذکر

مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش کے موقع پر اقلیتی کانگریس کے ضلع صدر دانش سیفی اور اقلیتی کانگریس کے مہا نگر صدر محمد گڈو کی قیادت میں پارٹی دفتر سیکٹر 10 پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

'مولانا ابوالکلام آزاد نے قوم کو تعلیم کے حصول کے لئے تیار کیا'

author img

By

Published : Nov 11, 2020, 9:39 PM IST

ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا میں مہانگر کانگریس کمیٹی کے چیئرمین شہاب الدین کی زیر صدارت ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کو ان کے یوم پیدائش پر یاد کیا گیا۔

'مولانا ابوالکلام آزاد نے قوم کو تعلیم کے حصول کے لئے تیار کیا'
'مولانا ابوالکلام آزاد نے قوم کو تعلیم کے حصول کے لئے تیار کیا'

اس موقع پر اقلیتی کانگریس کے ضلع صدر دانش سیفی اور اقلیتی کانگریس کے مہا نگر صدر محمد گڈو کی قیادت میں پارٹی دفتر سیکٹر 10 پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر مولانا ابوالکلام کا ذکر کرتے ہوئے محمد شہاب الدین نے کہا کہ 'انہوں نے اپنی صلاحیتوں کی بدولت ایسا عمل شروع کیا جس کا مقصد تعمیر و اصلاح تھا۔ اس مقصد کے تحت انہوں نے قوم کو تعلیم کے حصول کے لئے تیار کیا۔'

انہوں نے کہا کہ 'تعلیم ہی لوگوں میں زبردست تبدیلی کا سبب بن سکتی ہے اور قوم کو ترقی کی طرف لے جاسکتی ہے۔'

اس موقع پر مہا نگر اقلیتی کانگریس کے صدر محمد گڈو، آل انڈیا کانگریس ممبر دنیش اوانا، ضلع صدر یوتھ کانگریس کے پرشوتم ناگر، ضلع صدر کسان کانگریس گوتم اوانا سمیت متعدد لوگ موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.