ETV Bharat / state

Religious Function Mehfil Noor کانپور میں محفل ذکر نبی و آل نبی ,شعری نشست کا انعقاد - کانپورکے پھول والی گلی علاقہ

کانپورکے پھول والی گلی علاقہ میں واقع ریکشیں مارکیٹ میں ایک شعری نشست محفل ذکر نبی و آل نبی کا انعقاد کی گئی۔ اس میں کانپورشہراور اطراف کے علاقوں کے شعراء کرام نے شرکت کی۔Religious Function Mehfil Noor

کانپورمیں محفل ذکر نبی و آل نبی ,شعری نشست کا انعقاد

author img

By

Published : Sep 20, 2022, 1:13 PM IST

کانپور:کانپورکے پھول والی گلی علاقہ میں واقع ریکشیں مارکیٹ میں ایک شعری نشست محفل ذکر نبی و آل نبی کا انعقاد کی گئی۔ اس میں کانپور شہر اور اطراف کے علاقوں کے شعراء کرام نے شرکت کی۔Religious Function Mehfil Noor Held In Kanpur Uttar Pradesh

Religious Function

محفل ذکر نبی و آل نبی کا انعقاد چہلم کے موقع پر خانقاہ حضرت وارث پاک کے سلسلے کے مریدین نے انعقاد کیا تھا۔اس لئے اس محفل میں نعتیہ کلام کے ساتھ ساتھ مدہ آل نبی حسن و حسین پر بھی اشعار پیش کئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:Karnataka Hijab Case حجاب معاملہ میں آج سُپریم کورٹ میں سماعت

کانپور کی ریکسین مارکیٹ پھول والی گلی میں ہر سال محفل ذکر نبی و آل نبی کا انعقاد کیا جاتا ہے۔اس میں نعتیہ کلام و مدہ صحابہ کرام و آلِ نبی پر اشعار پیش کئے جاتے ہیں۔اس نشست میں بڑی تعداد میں شعرائے کرام شرکت کرتے ہیں ۔Religious Function Mehfil Noor Held In Kanpur Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.