ETV Bharat / state

'عیدالاضحیٰ کے موقع پر بکروں کی خرید و فروخت میں کمی'

عیدالاضحیٰ کے نزدیک آتے ہی قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت میں کمی آئی ہے۔ وجوہات متعدد ہیں۔

author img

By

Published : Aug 10, 2019, 6:01 PM IST

Reduction in the buying and selling of goats on the occasion of Eid-ul-Adha,عیدالاضحیٰ کے موقع پر بکروں کی خرید و فروخت میں کمی

پورے ملک میں 12 اگست کو عیدالاضحیٰ منائی جائے گی۔ عید الاضحی کے نزدیک آتے ہیں ہر شہر گاؤں اور محلوں کے چوراہوں پر بڑے اور چھوٹے جانوروں کا بازار لگ رہا ہے جگہ جگہ لگنے والے بکرا مارکیٹ میں صاف طور پر بہت زیادہ کمی آئی ہے۔

تاجر کے مطابق گذشتہ برس کے مقابلے سال رواں قربانی کے جانوروں میں خرید و فروخت میں کمی آئی ہے۔

حالانکہ قربانی کے جانوروں کی قیمت آسمان چھو رہی ہیں، لیکن ان جانوروں کو خریدنے والے نہیں دکھائی دے رہے ہیں۔

بازار میں نہ تو خریدار کی بھیڑ لگی ہے اور نا ہی قربانی کے جانور بیچنے والے لوگ دکھائی دے رہے ہیں۔

قربانی کا جانور کو خرید نے والے خریدار نے بتایا کہ وہ ہر برس اپنے اہل خانہ کے لئے یے تقریبا 4 یا پانچ بکرے خریدا کرتے تھے لیکن بکرا بازاروں میں قربانی کے جانوروں کی قیمت آسمان چھو رہی ہیں، اور بکرا بیچنے والے بھی بہت کم دکھائی دے رہے ہیں۔
وہیں بکرا تجارت کرنے والے کا کہنا ہے کہ جگہ جگہ لگنے والے بکرا بازار کو پولیس بھی نہیں لگنے دے رہی ہے۔
مرادآباد کے عید گہ روڈ پر ہر برس لگنے والے بکرا بازار کو پولیس آئے دن ہٹا دیتی ہے، اس لیے بکرا خریدار اور بکرا بیچنے والے بھی بے حد پریشان ہیں۔

Intro:عیدالاضحیٰ کے نزدیک آتے ہیں قربانی کے جانوروں کی خرید اور فاغک میں ای کمی

Body:پورے ملک میں بارہ اگست کو منائی جائیگی عید الاضحی عید کے نزدیک آتے ہیں ہر شہر گاؤں اور محلوں کے چوراہوں پر بڑے اور چھوٹے جانوروں کا بازار لگ رہا ہے جگہ جگہ لگنے والے بکرا مارکیٹ میں صاف طور پر بحت ذادہ مندی دکھائی دے رہی ہے پچھلے سالوں کے مطابق اس سال قربانی کے جانوروں پر مندی دیکھی جا سکتی ہے ہالا کی قربانی کے جانوروں کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہیں لیکن ان جانوروں کو خریدنے والے نہیں دکھائی دے رہے را بازار میں نا تو خریدار کی بھیڑ لگی ہے اور نا ہی قربانی کے جانور بیچنے والے لوگ دکھائی دے رہے ہیں قربانی کا جانور کو خریدنے والے خریدار نے بتایا کی وہ ہر سال اپنے اہل خانہ کے لئے یے تقریبا 4 یا پانچ بکرے خریدا کرتے تھے لیکن بکرا بازاروں میں قربانی کے جانوروں کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے اور بکرا بیچنے والے بھی بہت کم دکھائی دے رہے ہیں اسی وجہ سے انہوں نے اس سال صرف دو ہی بکرے خریدے ہیں جگہ جگہ لگنے والے بکرا بازار کو پولیس بھی نہیں لگنے دے رہی پولیس مرادآباد کے عید گہ روڈ پر ہر سال لگنے والے بکرا بازار کو پولیس آئے دن ہٹا دیتی ہے اس وجہ سے بھی بکرا خریدار اور بکرا بیچنے والے بھی بے حد پریشان میں ہیں بائٹ-1- آصف/ خریدار بائٹ-2- سلیم/ تجارتی

Conclusion:عیدالاضحیٰ کے نزدیک آتے ہیں قربانی کے جانوروں کی خرید اور فاغک میں ای کمی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.