ETV Bharat / state

رواں برس عازمین حج کے لیئے درخواستی فارم میں کمی - اترپردیش نیوز

اسے مرکزی حکومت اور سعودی حکومت کے مابین معاہدے میں تبدیل ہوتے قوانین کی وجہ کہیں یا پھر مہنگائی کی قواعد۔ جس کی وجہ سے سفر حج پر جانے والے عازمین کی تعداد میں قابل ذکر کمی درج کی گئی ہے۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں جتنی سیٹ مخصوص ہیں، اس سے کافی کم عازمین نے سفر حج کے لیئے درخواستی فارم بھرا ہے۔ نتیجہ یہ ہوا ہے کہ تمام درخواست دہندگان کے نام عازمین حج کے طور پر مقرر کر لیئے گئے ہیں۔

عازمین حج کے لیئے درخواستی فارم میں کمی
عازمین حج کے لیئے درخواستی فارم میں کمی
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 1:13 AM IST

گزشتہ برس کے موازنہ میں رواں برس سفر حج کے لیئے درخواست کرنے والے تمام عازمین حج کو مکہ اور مدینہ کی زیارت نصیب ہوگی۔ کئی دہائیوں بعد یہ پہلا موقع ہے کہ جب حج کرنے کے خواہش مند تمام عازمین کا نام سفر حج کے لیئے طے ہو گیا ہے۔ وجہ ہے کہ اتر پردیش سے طےشدہ سیٹوں سے کم عازمین نے حج کے لیئے فارم جمع کیا تھا۔

عازمین حج کے لیئے درخواستی فارم میں کمی، دیکھیں ویڈیو

صوبائی سطح پر اگر بات کریں تو اتر پردیش میں رواں برس سنہ 2020ء کے لیے 28 ہزار 63 عازمین نے حج پر جانے کے لیئے درخواست فارم بھرا ہے اور سبھی کے نام حتمی ہیں۔ جبکہ گزشتہ برس سنہ 2019ء میں تقریباً 34 ہزار 397 عازمین حج نے درخواست کیا تھا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ قوعہ اندازی یا لاٹری سسٹم کے ذریعے طے سیٹوں کے مطابق عازمین ہی سفر حج پر جا سکے تھے۔ اگر بریلی ڈویژن کی بات کریں تو سنہ 2019ء میں 1836 عازمین ہی حج کے مقدس سفر پر گئے تھے، جس میں بریلی سے 1072 عازمین شامل ہوئے تھے۔ جبکہ سنہ 2020ء میں ڈویژن سے 1565 عازمین نے درخواست کی ہے اور اِن سبھی عازمین کا نام حتمی ہو گیا ہے۔ ان میں 924 عازمین بریلی ضلع سے شامل ہونگے۔

سعودی حکومت نے بھارت کے عازمین کے لیئے ایک لاکھ 75 ہزار کے کوٹے میں اضافہ کرکے دو لاکھ کر دیا تھا۔ حکومتِ ہند اگر سفر حج سستی اور آسان پالیسی بنا دیتی تو کم درخواستوں کو مسئلہ پیدا نہیں ہوتا۔ یہاں بتا دیں کہ اس برس سنہ 2020ء میں حج کے مقدس سفر کے لیئے ایک لاکھ 60 ہزار عازمین حج سرکاری حج کمیٹی سے جائیں گے، جبکہ بقیہ تقریباً 40 ہزارعازمین پرائیویٹ ٹور سے سفر حج پر جائیں گے۔

Intro:up_bar_1_all applicants go to hajj_avb_7204399

اسے مرکزی حکومت اور سعودی حکومت کے مابین معاہدے میں تبدیل ہوتے قوانین کی وجہ کہیں یا پھر مہنگائی کی قواعد۔ جسکی وجہ سے سفر حج پر جانے والے عازمین کی تعداد میں قابل ذکر کمی درج کی گئ ہے۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں جتنی سیٹ مخصوص ہیں، اس سے کافی کم عازمین نے سفر حج کے لیئے درخواستی فارم بھرا ہے۔ نتیجہ یہ ہوا ہے کہ تمام درخواست دہندگان کے نام عازمین حج کے طور پر مقرر کر لیئے گئے ہیں۔
Body:
گزشتہ برس کے موازنہ میں رواں برس سفر حج کے لیئے درخواست کرنے والے تمام عازمین حج کو مکہ اور مدینہ کی زیارت نصیب ہوگی۔ کئ دہائیوں بعد یہ پہلا موقع ہے کہ جب حج کرنے کے خواہش مند تمام عازمین کا نام سفر حج کے لیئے طے ہو گیا ہے۔ وجہ ہے کہ اتر پردیش سے طےشدہ سیٹوں سے کم عازمین نے حج کے لیئے فارم جمع کیا تھا۔

صوبائ سطح پر اگر بات کریں تو اتر پردیش میں رواں برس سنہ 2020ء کے لیئے 28 ہزار 63 عازمین نے حج پر جانے کے لیئے درخواست فارم بھرا ہے اور سبھی کے نام حتمی ہیں۔ جبکہ گزشتہ برس سنہ 2019ء میں تقریباً 34 ہزار 397 عازمین حج نے درخواست کیا تھا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ قوعہ اندازی یا لاٹری سسٹم کے ذریعے طے سیٹوں کے مطابق عازمین ہی سفر حج پر جا سکے تھے۔ اگر بریلی ڈویژن کی بات کریں تو سنہ 2019ء میں 1836 عازمیں ہی حج کے مقدس سفر پر گئے تھے، جس میں بریلی سے 1072 عازمین شامل ہوئے تھے۔ جبکہ سنہ 2020ء میں ڈویژن سے 1565 عازمین نے درخواست کی ہے اور اِن سبھی عازمین کا نام حتمی ہو گیا ہے۔ ان میں 924 عازمین بریلی ضلع سے شامل ہونگے۔

سعودی حکومت نے ہندوستان کے عازمین کے لیئے ایک لاکھ 75 ہزار کے کوٹے میں اضافہ کرکے دو لاکھ کر دیا تھا۔ حکومتِ ہند اگر سفر حج سستی اور آسان پالیسی بنا دیتی تو کم درخواستوں کو مسئلہ پیدا نہیں ہوتا۔ یہاں بتا دیں کہ اس برس سنہ 2020ء میں حج کے مقدس سفر کے لیئے ایک لاکھ 60 ہزار عازمین حج سرکاری حج کمیٹی سے جائیںگے، جبکہ بقیہ تقریباً 40 ہزارعازمین پرائویٹ ٹور سے سفر حج پر جائینگے۔

بائٹ 01۔۔ عطا الرحمٰن، صدر، بریلی حج سیوا سوسائٹی
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.