ETV Bharat / state

مرکز کو 14 میڈیکل کالجز کی تجویز بھیجی گئی ہے:یوگی - medical colleges

اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ ریاست میں 14 میڈیکل کالج کھلونے کی تجویز مرکزی حکومت کو بھیج دی گئی ہے۔

اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 10:57 PM IST

وزیر اعلی نے یہاں لوہیا سنستھان کے اکیڈمک بلاک کا افتتاح کیا۔ ساتھ ہی پہلی منزل پر بنے سنٹر ریسرچ لیب کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عوام کو بہتر و اہم طبی سہولیات فراہم کرنے میں اب تک کنگ جارج میڈیکل کالج اور پی جی آئی کا نام آتا تھا لیکن اب لوہیا بھی اس مقابلے میں شامل ہے۔

یہ مقابلہ مریضوں کو میعاری خدمات فراہم کرنے کے معاملے میں ہونی چاہئے۔ وزیر اعلی نے کہا کہ 23 کروڑ روام کو اس ادارے کا فائدہ ملے گا۔ وہیں اس کے ڈائرکٹر اے کے ترپاٹھی نے کہا کہ یہاں 56 کڈنی ٹرانسپلانٹ ہوچکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ریاست میں پروفیشنل طریقے سے اداروں کو چلانے کی کوشش نہیں ہوئی جس کا خامیازہ پوری ریاست کو جھیلنا پڑا۔

Intro:Body:

23 nov

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.