ETV Bharat / state

Pravin Togadia Statement on Tablighi Jamaat: پروین توگڑیا کے بیان پر سماجوادی پارٹی ایم ایل کا ردعمل

پروین توگڑیا نے گذشتہ روز کہا تھا کہ بھارت میں بھی تبلیغی جماعت پر پابندی Ban on Tablighi Jamaat لگی چاہیے جس کے جواب میں سماجوادی پارٹی سے رکن اسمبلی حاجی رضوان نے کہا کہ پروین توگڑیا سب سے پہلے اپنی تنظیم پر پابندی لگائیں۔

سماجوادی پارٹی سے رکن اسمبلی حاجی رضوان
سماجوادی پارٹی سے رکن اسمبلی حاجی رضوان
author img

By

Published : Dec 25, 2021, 5:34 PM IST

کچھ دن پہلے انتر راشٹریہ ہندو پریشد Antarrashtriya Hindu Parishad کے بانی پروین توگڑیا نے مرادآباد میں اپنے بیان میں کہا تھا کہ بھارت میں بھی تبلیغی جماعت پر پابندی لگائی جانی چاہیے۔

سماجوادی پارٹی سے رکن اسمبلی حاجی رضوان

پروین توگڑیا کے اس بیان کا جواب دیتے ہوئے اتر پردیش کے رکن اسمبلی حاجی رضوان نے کہا کہ سب سے پہلے تو بھارت میں وشو ہندو پریشد پر پابندی لگائی جانی چاہیے کیونکہ اس کے لیڈر متنازع بیان دیتے ہیں۔

اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ سماجوادی پارٹی میں مسلم چہرے کے طور پر پہچانے جانے والے اعظم خان اور ان کے اہل خانہ کو بی جے پی نے ہدف بنایا ہے تاکہ اعظم خان کو اپنے سیاسی راستے سے ہٹایا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.