ETV Bharat / state

بریلی: غریب لوگوں میں گرم کپڑوں کی تقسیم

author img

By

Published : Nov 15, 2020, 5:21 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر بریلی میں واقع رضا ایکشن کمیٹی کی جانب سے غریب اور ضرورت مند افراد کے درمیان گرم کپڑے تقسیم کئے گئے۔

غریب لوگوں میں گرم کپڑوں کی تقسیم
غریب لوگوں میں گرم کپڑوں کی تقسیم

سردی کا موسم شروع ہونے کے ساتھ ہی گرم کپڑوں کی ضرورت محسوس ہونے لگی ہے۔ اس کے پیشِ نظر رضا ایکشن کمیٹی نے دفتر پر غریب اور ضرورت مندوں کو گرم کپڑے تقسیم کیئے گئے

غریب لوگوں میں گرم کپڑوں کی تقسیم

ان تمام ضرورت مندوں کو کمبل اور جیکٹ دیئے گئے۔

رضا ایکشن کمیٹی نے اسے بارہ ربیع الاول کے مبارک مہینے میں تحفہ کے طور پر امداد قرار دیا ہے۔

شمالی بھارت کے ترائی علاقے میں پہاڑوں کے نزدیک والے اضلاع میں سردی کا موسم شروع ہوگیا ہے۔

اب ضرورت مندوں کو گرم لباس کی بہت ضرورت ہوگی۔

مزید پڑھیں:رام پور: زردوزی کی صنعت سے جڑے کاریگر غربت کی زندگی گزارنے پر مجبور

اس ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے رضا ایکشن کمیٹی نے شہر کے متعدد علاقوں سے آئے غریب اور ضرورت مندوں کو مختلف سائزکے گرم کپڑے، کمبل اور جیکٹ تقسیم کیئے۔

خاص بات یہ ہے اس میں مختلف مذاہب کے شہریوں نے شرکت کی۔

بہرحال رضا ایکشن کمیٹی نے معمولی طور پر ہی صحیح، لیکن کچھ ضرورت مندوں کی ضرورت کو پورا کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.