ETV Bharat / state

سماجی دوری کے ساتھ راشن تقسیم

کوویڈ 19 کی عالمی وبا سے عوام کو تحفظ فراہم کرتے ہوئے نوئیڈا کے ضلع عہدیدار مختلف سطحوں پر کارروائی کو یقینی بنا رہے ہیں ۔

ration shops in noida
ration shops in noida
author img

By

Published : Apr 1, 2020, 5:18 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے نوئیڈا میں سرکاری راشن کی دکانوں پر سماجی دوری کے ساتھ راشن تقسم کی گئی۔

کوویڈ 19 کی عالمی وبا سے عوام کو تحفظ فراہم کرتے ہوئے نوئیڈا کے ضلع عہدیدار مختلف سطحوں پر کارروائی کو یقینی بنا رہے ہیں ۔

اسی ضمن میں آج سے ضلع کی تمام سرکاری راشن دکانوں پر راشن کی تقسیم کی جارہی ہے۔

جس کے تحت سوشل ڈیسٹینسنگ اور سینیٹایزیشن یعنی صفائی ستھرائی کو یقینی بنا کر راشن تقسیم کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔

افسران ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت پر اپنے اپنے علاقوں میں راشن تقسیم کررہے ہیں۔

ڈسٹرکٹ سپلائی آفیسر راج نارائن یادو نے نوئیڈا کے بھنگیل اور گریٹر نوئیڈا کے بغض علاقے کا دورہ کرکے حفاظتی انتظامات اور اقدامات کا جائزہ لیا۔

عہدیداروں کے دورے کے دوران راشن دکانداروں کو ضروری ہدایات بھی فراہم کی جارہی ہیں اور تمام شہریوں کو بھی اس سے آگاہ کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.