ETV Bharat / state

بجنور: کورونا وائرس کے معاملات میں تیزی سے اضافہ

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں روز بروز مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو نے سے عوام میں سراسیمگی کا ماحول ہے۔

rapid increase in coronavirus cases in bijnor
کورونا وائرس کے معاملات میں تیزی سے اضافہ
author img

By

Published : Jun 12, 2020, 1:22 PM IST

گذشتہ روز بجنور کے نگینہ علاقے میں 11 نئے کورونا انفیکشن مریض ملنے کے بعد انتظامیہ نے اسے ہاٹ اسپوٹ قرار دے دیا ہے-

کورونا وائرس کے معاملات میں تیزی سے اضافہ

انتظامیہ کی جانب سے سبھی متاثرہ افراد کو ٹی ایم یو مراد آباد سپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرا دیا ہے۔

اس کے علاوہ محکمہ صحت و انتظامیہ نے کورونا وائرس متاثرہ علاقے کو ریڈ زون قرار دے دیا ہے اوراس بارے میں اعلان بھی کیا ہے-

بجنور ضلع میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ کو لے کر انتظامیہ بے حد پریشان ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.