ETV Bharat / state

مرادآباد: کمسن کے ساتھ جنسی زیادتی

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے تھانہ موڈھا پانڈے علاقہ میں ہوائی پٹی کے پاس ایک آٹھ سالہ دماغی طور پر معذور کمسن کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ پیش آیا۔

کمسن کے ساتھ جنسی زیادتی
کمسن کے ساتھ جنسی زیادتی
author img

By

Published : Dec 26, 2019, 2:48 PM IST

نابالغ لڑکی کے ساتھ اس واقعے کے بعد علاقے میں سنسنی کا ماحول ہے۔ بچی کی حالت خراب ہونے کے بعد علاج کے واسطے میرٹھ میڈیکل کالج بھیجا گیا ہے۔

کمسن کے ساتھ جنسی زیادتی، دیکھیں ویڈیو

آٹھ سالہ نابالغ کے ساتھ نامعلوم افراد نے جنسی زیادتی کی۔ دراصل یہ واردات 22 دسمبر کی بتائی جارہی ہے، اسی علاقہ میں رہنے والے ایک شخص کی آٹھ سالہ معصوم بچی کھیلتے ہوئے بچی غائب ہو گئی تھی، جو شام کو ہوائی پٹی کے اندر ملی تھی۔ جہاں زخمی حالت دیکھ کر اسے ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

مظلوم کے والد کے مطابق بچی ذہنی طور پر کمزور ہے، جب بچی اپنے گھر پہوںچی تو اُس کی حالت خراب تھی، اُسے فوراً اسپتال میں چیک کرایا گیا، حالت خراب ہونے کے بعد ڈاکٹروں نے اُسے ہائر سینٹر ریفر کر دیا، داکٹروں کے مطابق لڑکی کی حالت نازک ہے اور اس کا خصوصی علاج کیا جا رہاہے۔ میڈیکل رپورٹ میں جنسی زیادتی کا معاملہ پیش آیا ہے۔

مظلوم کے والد نے نا معلوم لوگوں کے خلاف دفعہ 376کا مقدمہ درج کراتے ہوئے ملزمان کو جلد گرفتار کر نے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس واقعے کی جانکاری دیتے ہوئے ایس پی سٹی امت آنند نے بتایا کی مقدمہ درج ہے اور پورے معاملے کی تفتیش کی جاری ہے۔

Intro:دماغی طور پر کمزور نہ بالغ کے ساتھ اِعزت دری کی واردات، ہالت بگڈی
مراداباد کے تھانہ مونڈھا پانڈے علاقہ میں حوائ پٹٹی کے پاس ایک نہ بالغ بچچی کے ساتھ ہوئ عزت دری کی واردات سے علاقے میں سنسنی مچی ہوئی ہے، بچچی کی ہالت بگڈنے کے بعد اُس کو علاج کے واسطے میرٹھ میڑیکل کالج بھیجا گیا ہے،
خواتین کی عظمت دری کے معاملے کو لیکر سخت ہوے قانون سے بھی جُرم رُکنے کا نام نہی لے رہا ہے
تازہ معملا اس وقت سامنے آ یا جب تھانہ مونڈھا پانڈے علاقہ میں موجود بھداسنہ ہوائ پٹٹی کے نزدیک ایک 8سالہ نہ بالغ بچچی کے ساتھ نہ معلوم لوگوں نے عظمت دری کی واردات کو انجام دیا
دراصل واردات 22دیسمبر کی بتائ جارہی ہے، اسی علاقہ میں رہنے والے ایک شخص کی 8سال کی معصوم بچچی کھیلتے ہوئے اُس طرف چلی گئی تھی، مظلوم کے والد کے مطابق بچچی ذہنی طور پر کمزور ہے، جب بچچی اپنے گھر پہوںچی تو اُس کی ہالت خراب تھی، اُسے فورن اسپتال میں چیک کرایا گیا، ہالت بگڈنے کے بعد ڈاںکٹرں نے اُسے ہائر سینٹر ریفر کر دیا، جہاں اُسکی ہالت نازوک بنی ہوئی ہے،
مظلوم کے والد نے نہ معلوم لوگوں کے خلاف دفا376کا مقدمہ درج کراتے ہوئے ملزمان کو جلد گرفتار کر نے کی مانگ کی ہے،
اس واردات کی جانکاری دیتے ہوئے sp سیٹی آ میت عانند نے بتایا کی مقدمہ درج ہے اور پورے ماملے کی تفتیش کی جاری ہے !

بائٹ: افراد خاندان
بائٹ: آ میت عانند( sp سیٹی مراداباد )Body:دماغی طور پر کمزور نہ بالغ کے ساتھ اِعزت دری کی واردات، ہالت بگڈی

بائٹ: آ میت عانند( sp سیٹی مراداباد )Conclusion:دماغی طور پر کمزور نہ بالغ کے ساتھ اِعزت دری کی واردات، ہالت بگڈی
مراداباد کے تھانہ مونڈھا پانڈے علاقہ میں حوائ پٹٹی کے پاس ایک نہ بالغ بچچی کے ساتھ ہوئ عزت دری کی واردات سے علاقے میں سنسنی مچی ہوئی ہے، بچچی کی ہالت بگڈنے کے بعد اُس کو علاج کے واسطے میرٹھ میڑیکل کالج بھیجا گیا ہے،
خواتین کی عظمت دری کے معاملے کو لیکر سخت ہوے قانون سے بھی جُرم رُکنے کا نام نہی لے رہا ہے
تازہ معملا اس وقت سامنے آ یا جب تھانہ مونڈھا پانڈے علاقہ میں موجود بھداسنہ ہوائ پٹٹی کے نزدیک ایک 8سالہ نہ بالغ بچچی کے ساتھ نہ معلوم لوگوں نے عظمت دری کی واردات کو انجام دیا
دراصل واردات 22دیسمبر کی بتائ جارہی ہے، اسی علاقہ میں رہنے والے ایک شخص کی 8سال کی معصوم بچچی کھیلتے ہوئے اُس طرف چلی گئی تھی، مظلوم کے والد کے مطابق بچچی ذہنی طور پر کمزور ہے، جب بچچی اپنے گھر پہوںچی تو اُس کی ہالت خراب تھی، اُسے فورن اسپتال میں چیک کرایا گیا، ہالت بگڈنے کے بعد ڈاںکٹرں نے اُسے ہائر سینٹر ریفر کر دیا، جہاں اُسکی ہالت نازوک بنی ہوئی ہے،
مظلوم کے والد نے نہ معلوم لوگوں کے خلاف دفا376کا مقدمہ درج کراتے ہوئے ملزمان کو جلد گرفتار کر نے کی مانگ کی ہے،
اس واردات کی جانکاری دیتے ہوئے sp سیٹی آ میت عانند نے بتایا کی مقدمہ درج ہے اور پورے ماملے کی تفتیش کی جاری ہے !

بائٹ: افراد خاندان
بائٹ: آ میت عانند( sp سیٹی مراداباد )
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.