ETV Bharat / state

دلت خاتون کے ساتھ ریپ، دو گرفتار - Rape with Dalit woman

پرتاپ گڑھ میں ایک دلت خاتون کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد دو ملزمان گرفتار کرلیا گیا۔

پرتاپ گڑھ میں ایک دلت خاتون کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد دو ملزمان گرفتار کرلیا گیا

author img

By

Published : Jul 23, 2020, 6:00 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ کے تھانہ فتن پور علاقے کے ایک گاؤں میں گزشتہ بدھ اور جمعرات کی شب کرائے کا مکان دکھانے کے بہانے سے دو لوگوں نے ایک دلت خاتون کے ساتھ اجتماعی ریپ کیا۔

ڈی ایس پی رانی گنج اتل انجان نے بتایا کہ تھانہ فتن پور علاقے کے خاخا پو گاوں میں ایک 32 برس کی دلت خاتون اپنے بچوں کے ساتھ کرائے کے مکان میں رہتی ہے۔

پرتاپ گڑھ میں ایک دلت خاتون کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد دو ملزمان گرفتار کرلیا گیا
پرتاپ گڑھ میں ایک دلت خاتون کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد دو ملزمان گرفتار کرلیا گیا

الزام ہے کہ خاتون نے دوسرا کرائے کا مکان لینے کے لیے سنگم لال عرف لالہ اور دنیش سے رابطہ کیا تو دونوں لوگ اس کو مکان دکھانے کے بہانے سے تنہائی میں لے جاکر اس کے ساتھ اجتمائی جنسی زیادتی کی۔

پولیس متاثرہ خاتون کی شکایت پر سنگم لال عرف لالہ اور دنیش سمیت دونوں ملزمان کے خلاف سنگین دفعات میں کیس درج کر دونوں کو گرفتار کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.