ETV Bharat / state

ریپ متاثرہ کو جلانے کی کوشش - متاثرہ نے تین ملزم

بھارت میں جنسی زیادتی کے واقعات میں کوئی کمی نہیں آرہی ہے بلکہ دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

ریپ متاثرہ کو آگ کے حوالے کر دیا
ریپ متاثرہ کو آگ کے حوالے کر دیا
author img

By

Published : Dec 5, 2019, 11:57 AM IST

Updated : Dec 5, 2019, 12:07 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع اناؤ میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جہاں انسانیت کا قتل کرنے کا ثبوت ملا ہے۔ 2018 میں جنسی زیادتی کا شکار بنی ہوئی خاتون کو ضمانت پر رہا ملزم نے جلانے کی کوشش کی۔ جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سبھی پانچ ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔

متاثرہ خاتون نے اناؤ میں اپنے آبائی گاؤں کے دو افراد کے خلاف رپورٹ درج کی تھی ، جس میں انھوں نے اس پر عصمت دری کرنے کا الزام لگایا تھا۔ مبینہ طور پر مقامی عدالت کی مداخلت کے بعد پڑوس کے ضلع رائے بریلی ضلع میں یہ ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

کاروائی کے بعد ایک ملزم کو پولیس نے گرفتار کیا تھا لیکن وہ ضمانت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا تھا۔

Intro:Body:

NEWS

Conclusion:
Last Updated : Dec 5, 2019, 12:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.