وہیں تھانہ انچارج انسپکٹر سنتوش کمار سنگھ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے انسپکٹر سنجے کمار گپتا کی قیادت میں ایک ٹیم تشکیل دی۔
ٹیم نے محض تین گھنٹے کے دوران مٹیرا روڈ واقع بیلوا نہر پل کے نزدیک سے ملزم فاروق ابن عمر کو گرفتار کر کے دفعہ 63/20 /376/500/501/120 بی. کے تحت مقدمہ درج کرکے عدالت میں پیش کرنے کے لئے روآنہ کر دیا ہے۔