ETV Bharat / state

رامپور: اردو کالونی میں آبی صورتحال تشویشناک - سیلاب کی وجہ سے آبی صورتحال نے خطرناک

رامپور میں اردو گیٹ کے نزدیک واقع اردو کالونی میں سیلاب نے خطرناک رخ اختیار کرلیا ہے، ساتھ ہی انتظامیہ کی لاپرواہی کی وجہ سے درجنوں خاندان سیلاب کی زد میں ہیں۔

رامپور: اردو کالونی میں آبی صورتحال تشویشناک

author img

By

Published : Oct 20, 2021, 10:18 AM IST

اترپردیش کے ضلع رامپور میں واقع اردو کالونی میں سیلاب آنے کے باعث صورتحال نے کافی خطرناک رخ اختیار کرلی ہے۔

ویڈیو

اطلاعات کے مطابق رامپور میں اردو گیٹ کے نزدیک واقع اردو کالونی میں سیلاب کی وجہ سے آبی صورتحال نے خطرناک رخ اختیار کرلیا ہے، جس کی وجہ سے درجنوں خاندان گھروں میں پھنسے ہوئے ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق انتظامیہ کی لاپرواہی سے مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقوں میں مسلسل ہورہی بارش سے رامپور کی نئی آباد اردو کالونی سیلاب کی زد میں آگئی ہے۔ یہ اردو کالونی دریائے کوسی کے کافی نزدیک ہے۔ اس وجہ سے یہ کالونی سیلاب سے متاثر ہوگئی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.