ETV Bharat / state

سماجوادی کارکنان کی گرفتاری کے دوران راہگیروں کی بھی پٹائی

سماجوادی پارٹی کے کارکنان کی گرفتاریوں کے دوران پولیس نے راہگیروں کی بھی ڈنڈے سے پٹائی کی، جس میں ایک معمر شہری بری طرح زخمی ہوگئے۔

author img

By

Published : Aug 1, 2019, 8:04 PM IST

معمر شہری بری طرح زخمی

ریاست اترپردیش کے رامپور اور آس پاس کے علاقوں میں سماجوادی پارٹی کے کارکنان کی گرفتاریوں کے دوران پولیس نے عام راہگیروں کی بھی پٹائی کردی۔

جب پولیس رکن پارلیمان آعظم خان کے بیٹے و رکن اسمبلی عبداللہ آعظم اور ان کے حامیوں کو گرفتار کرنے ان کی رہائش گاہ کے نزدیک پہنچی تب پولیس نے ایک عام راہگیر کو اپنے ڈنڈے سے اسے پیٹ پیٹ کر لہولہان کر دیا۔

معمر شہری بری طرح زخمی

اشرف علی نامی عمر رسیدہ شخص کسی کام کے لیے اس راستے سے اپنی سائیکل کے ذریعے گزر رہے تھے تب ھی پولیس نے ان پر ڈنڈے برسانا شروع کر دئے جس سے وہ بری طرح زخمی ہو کر وہیں گرگئے اور ان کی سائیکل بھی ٹوٹ گئی۔

Intro:سماجوادی پارٹی کے کارکنان کی گرفتاریوں کے دوران عام راہگیروں پر پولیس کا قہر۔ ایک شخص کو پولیس نے کیا اپنے ڈنڈے سے پیٹ پیٹ کر لہولہان۔ وہ سائیکل سے اپنے کسی کام سے وہاں سے گزر رہا تھا تبھی پولیس نے اس کو روک کر لگائی اس کی پٹائی۔ زخمی ہوکر زمین پر گرا۔ سائیک بھی پورے طور پر ٹوٹ گئی۔

Body:وی او
ریاست اترپردیش کے رامپور اور ارد گرد کے علاقوں میں سماجوادی پارٹی کے کارکنان کی گرفتاریوں کے دوران پولیس نے عام راہگیروں پر بھی اپنی وردی کا قہر جم کر برسایا۔ ایک ایسا ہی معاملہ اس وقت سامنے آیا جب پولیس رکن پارلیمان آعظم خاں کے بیٹے ممبر اسمبلی عبداللہ آعظم اور ان کے حامیوں کو گرفتار کرنے ان کی رہائش گاہ کے نزدیک پہنچی۔ جہاں پولیس نے ایک عام راہگیر کو اپنے ڈنڈے کا نشانہ بناتے ہوئے اسے پیٹ پیٹ کر لہولہان کر دیا۔ اشرف علی نامی عمر رسیدہ شخص کسی کام سے وہاں سے اپنی سائیکل کے ذریعہ گزر رہا تھا تبھی پولیس نے اس پر ڈنڈے برسانا شروع کر دئے جس سے وہ بری طرح زخمی ہو کر وہاں گر گیا اور اس کی سائیکل بھی ٹوٹ گئی۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.