ETV Bharat / state

رامپور: پولیس نے غیر قانونی شراب بر آمد کی - رامپور تازہ ترین خبریں

ریاست اترپردیش کے رامپور ضلع کی ملک تحصیل علاقے میں گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران پولیس کو بڑی کامیابی ہاتھ لگی ہے۔ پولیس نے ایک کینٹر گاڑی سے بڑی مقدار میں غیر قانونی انگریزی شراب برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

rampur milak police recovered illegal wine from vehicle during checking
پولیس نے غیر قانونی شراب بر آمد کی
author img

By

Published : Sep 5, 2020, 10:05 PM IST

رامپور کے تھانہ ملک پولیس نے گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران بڑی مقدار میں غیر قانونی انگریزی شراب برآمد کرنے کی اطلاع دی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

رامپور کے ایڈیشنل ایس پی کے مطابق ملک تھانہ پولیس نے دھرم پورہ موڑ پر گاڑیوں کی چیکنگ مہم کے دوران آئیشر کینٹر نمبر UP19T-4210 کو چیک کیا تو کینٹر میں لوڈ واشنگ پاؤڈر (ہوم لائٹ) کے نیچے غیر قانونی طریقہ سے چھپائی گئی 130 پیٹی انگریزی شراب برآمد ہوئی۔

انگریزی شراب میں سے 75 پیٹی میک ڈاول، 40 پیٹی بلیک سلیکٹ وہسکی اور 15 پیٹی امپیریل بلیو کی برآمد ہوئی۔

مزید پڑھیں:

کم پٹرول دینے پر دو درجن افراد گرفتار

چیکنگ کے دوران آئیشر کینٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے کینٹر کو اپنے قبضہ میں لیکر قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.