ETV Bharat / state

رامپور: کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد میں اضافہ - کورونا جانچ

ریاست اترپردیش کے ضلع رامپور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21 نئے کورونا پازٹیو مریضوں کی تصدیق کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 159 ہوگئی ہے جبکہ 12 لوگ اس مہلک وائرس سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔

covid 19
covid 19
author img

By

Published : Oct 7, 2020, 10:29 PM IST

رامپور ضلع سے 3 اکتوبر کو کورونا جانچ کے لیے 560 سیمپلز بھیجے گئے تھے جن میں 530 منفی جبکہ 8 مثبت آئے، اس کے ساتھ ہی 22 رپیٹ سیمپل بھی شامل ہیں۔

رامپور کورونا وائرس اپڈیٹ

اسی طرح 5 اکتوبر کو جانچ میں 12 افراد پازیٹیو مریضوں کی تصدیق ہوئی۔

اس طرح مجموعی طور پر تین جانچ رپورٹس میں 21 افراد کی کورونا رپورٹ پازیٹیو آئی ہے اور 12 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

رامپور ضلع میں اب تک کووڈ 19 سے 40 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.