ETV Bharat / state

رامپور: کورونا سے اب تک 41 اموات - اترپردیش نیوز

ریاست اترپردیش کے رامپور ضلع میں کورونا وائرس کا قہر مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔ ضلع میں کورونا سے مزید ایک موت کے ساتھ ہی کورونا سے ہلاک شدگان کی تعداد اب 41 ہو گئی۔

rampur coronavirus case update
کورونا
author img

By

Published : Sep 12, 2020, 10:31 PM IST

وہیں 57 نئے مریضوں کی تصدیق کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 719 ہوگئی۔ رامپور کے مسٹن گنج سمیت کئی علاقے سیل کر دیے گیے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 57 نئے مریضوں کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد 719 ہو گئی ہے۔ جبکہ 62 لوگ شفایاب ہونے کی بنا پر ڈسچارج کیے جارہے ہیں۔

وہیں مزید ایک مریض کی کورونا کے سبب موت ہونے کے بعد ضلع میں اب تک 41 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔

واضح رہے کہ 8 ستمبر کو 575 لوگوں کے نمونے جانچ کے لیے بھیجے گئے تھے۔ جن میں 28 افراد پازیٹیو پائے گئے اور 364 کی رپورٹ منفی بتائی گئی ہے اور 180 رپیٹ سیمپل بھی شامل ہیں۔ 10 ستمبر کو ہی دوسری رپورٹ میں 5 لوگ پازیٹیو تصدیق کئے گئے۔

مزید پڑھیں:

بارہ ریاستوں اور وفاقی علاقوں میں کورونا کیسز میں کمی

اس طرح تین جانچ رپوٹوں میں 57 لوگ کورونا پازٹیو پائے گیے۔ اسی کے ساتھ ہی کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 719 ہو گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.