ETV Bharat / state

نوئیڈا: کنٹینمنٹ زونز میں کورونا متاثرین کی شناخت کا کام جاری - کورونا

نوئیڈا میں محکمہ صحت کی جانب سے تشکیل کردہ ٹیموں کے ذریعہ شہریوں کی مستقل طور پر جانچ کی جارہی ہے، تاکہ کورونا سے متاثرہ افراد کی شناخت کی جاسکے۔

Ramp up Covid-19 testing in containment zones in Noida
نوئیڈا: کنٹنٹمنٹ زونز میں کورونا متاثرین کی شناخت کا کام جاری
author img

By

Published : Jun 24, 2020, 9:17 PM IST

جیور تحصیل کے کنٹنٹمنٹ زون میں محکمہ صحت کی ٹیم کورونا متاثرین کی شناخت کے کام میں مصروف ہے۔

انچارج میڈیکل آفیسر ڈاکٹر پون کمار کے مطابق ان کے علاقے میں 25 ٹیموں کو تشکیل دیا گیا ہے جس میں ہیلتھ ورکرز، آنگن واڑی ارکان اور دیگر عملہ کو شامل کیا گیا ہے۔

ٹیموں کے تمام ارکان کو کنٹنٹمنٹ زون میں خدمات انجام دینے کے سلسلہ میں ٹریننگ دی گئی ہے اور یہ تربیت یافتہ ارکان کنٹنٹمنٹ زون میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.